Live Election 2018 آئندہ سے پہلے گزشتہ الیکشن کا احوال بہتر ہے کہ انتخابات کی 11ویں قسط سےپہلے اندازوں اور تجزیوں کے گھوڑے دوڑانے کیلئے انتخابات کی 10ویں قسط پر نظردوڑالی جائے
Live Election 2018 مجھے چوہدری نثار سے پیار کیوں ہے؟ چوہدری نثار شاید ہی پرانی دنیا کے آرام کا سودا دوسری پارٹی کےعہدے سےکریں جہاں فائدے دینے کے بجائےان سے فائدہ لیا جائےگا
Live Election 2018 روپے کی گرتی قدر کو کیسے روکا جائے؟ شرح زرمبادلہ کو کمزور رسی سے قابو کرنا اچھی اقتصادی پالیسی نہیں۔ جو اتار چڑھاؤ ہوتا ہےہونےدیں اورخود سےہی راستہ نکلنےدیں
Live Election 2018 الیکٹ ایبل، جو ’موو ایبل‘ ہوتے ہیں! امیدواروں کی ایک قسم ہے ’الیکٹ ایبل۔‘ یہ دراصل ’موو ایبل‘ ہوتے ہیں، جنہیں باآسانی اُٹھا کر اِدھر سے اُدھر کیا جاسکتا ہے۔
Live Election 2018 ان گنت الیکٹیبلز بیماری کی وجہ یا بیماری سے شفاء؟ طاقتور خاندانوں میں جواں سال افراد کی تعداد جب جب بڑھتی ہے سیاسی پارٹیوں کیلئے ٹکٹیں دینےکا کام اتنا ہی پیچیدہ ہوجاتا ہے
Live Election 2018 ووٹ ڈالتے وقت کیا آپ یہ سب سوچتے ہیں؟ تبدیلی تو ووٹ کے ذریعے ہی آسکتی ہے۔ لیکن اس کے لیے بھی لازم ہے کہ ووٹرز میں تبدیلی آئے۔
Live Election 2018 ایم کیو ایم: 1992ء سے 2018ء تک ایم کیو ایم میں داخلی انتشار، قیادت کی پے در پے غلطیاں، بدعنوانیاں اور مایوسیوں نے بھی معاملے کو بہت حد تک خراب کیا ہے
نقطہ نظر ایمرجنسی میں خاندان کو چھوڑ کر ڈاکٹر اپنی عید کس طرح مناتے ہیں؟ محاذ ہو یا دہشتگرد حملے کے بعد ہسپتالوں میں نافذ کی گئی ایمرجنسی، یہ طبیب درد کی دوا کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔
Live Election 2018 انتخابی نشانات کے پیچھے چھپی حقیقت کو جانتے ہیں؟ اگرچہ انتخابی نشان صرف ٹھپا لگانے کے لیے ہی ہوتا ہے مگر سیاسی جماعتیں اور ان کے حامی اسے دل سے لگا لیتے ہیں۔
Live Election 2018 کیا حکومت نے واقعی لوڈشیڈنگ ختم کردی تھی؟ آپ کو کیا لگتا ہے؟ جی ٹی روڈ پرکی گئی تقریریں سنیں تو آپ سمجھ جائیں گےکہ وہ اصل میں انتخابی مہم کی تقریریں تھیں جو انہیں اب کرنی چاہیےتھیں
Live Election 2018 ہمیں 'ان میں سے کوئی بھی نہیں' کو ووٹ دینے کا حق کیوں نہیں؟ سیاسی نظام کیسے بالغ ہوگا اگر ہم 'ان میں سے کوئی بھی نہیں' جیسے جمہوریت کو مضبوط کرنیوالے آپشن کا فائدہ نہیں اٹھا سکتے؟
نقطہ نظر 4 ماہ کے لیے بجٹ پیش کرنا ٹھیک ہے یا پورے سال کا؟ ماہرین کی رائے آئینی اور قانونی طور پر حکومت پورے سال کا بجٹ پیش کرسکتی ہے، لیکن اخلاقی طور پر ایسا کرنا ٹھیک نہیں، ماہرین
نقطہ نظر یہ گوادر ویسا تو نہیں ہے ۔ ۔ ۔ خیال تھا کہ گوادرپسماندہ علاقہ ہوگا، جہاں خستہ مکانات اور کچی سڑکیں استقبال کریں گی، مگر وہاں پہنچےتو صورتحال مختلف تھی
نقطہ نظر جنید جمشید کے بغیر ایک سال کیسے گزرا؟ ابّا کی موجودگی میں اطمینان تھا کہ اگر غلطی ہوگئی تو وہ سنبھال لیں گے، مگر ان کے بعد مجھے فاسٹ فارورڈ کا بٹن دبانا پڑگیا
نقطہ نظر ہمیں جمہوریت عزیز ترین ہے، مگر ایسی نہیں! یہ ٹھیک ہے کہ جمہوریت تمام تر خرابی کے باوجود بھی قبول ہےلیکن ایسی جمہوریت بالکل قبول نہیں جہاں اداروں کا مزاق اڑایاجائے