نقطہ نظر قومی ٹیم کی دور اندیشی کو داد دیجیے قومی ٹیم نے خاموشی کے ساتھ ون ڈے کی تیاری کرلی جبکہ جنوبی افریقی ٹیم یہی سوچ کر خوش ہورہی ہے کہ اس نے ہمیں شکست دے دی ہے
نقطہ نظر 5 دہائیوں کی پارلیمانی تاریخ میوزیکل چئیر سے کم نہیں! مارشل لا سے لے کر سویلین صدور کی جانب سے 58 (2) (بی) کے استعمال تک اس ملک کی پارلیمان نے بہت کچھ دیکھا ہے۔
نقطہ نظر الیکشن ڈے: اس بار ٹھپے نہیں لگ سکے . . . 25 جولائی 2018 کو ہونیوالے انتخابات میں جو کچھ ہوا، اس سے متعلق صحافی اور سیاستدان اپنی رائے کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔
Live Election 2018 ’نکاح صرف چھپ کر کرتے ہیں‘ ریحام خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین ووٹ سرعام ہی دیتے ہیں۔
Live Election 2018 غلام بلور شناختی کارڈ کے بغیر ہی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے 'انہیں ووٹ ڈالنے کی اجازت دینے کے بجائے واپس بھیج دیا گیا'
Live Election 2018 جعلی فارم برآمد ہونے پر پریزائیدنگ آفیسر گرفتار عقیل حسین نامی پریزائیڈنگ آفیسر کے پاس سے حتمی نتائج کا جعلی فارم برآمد ہوا ہے۔
Live Election 2018 بلوچستان میں بھی انتخابی مرحلے کی سستی کا شکوہ 'طویل قطار کے باوجود تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں'
Live Election 2018 'امیدواروں کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد' عمران خان نے ووٹ کی رازداری کا خیال نہیں رکھا جو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے ساتھ ساتھ آئین پاکستان کے بھی خلاف ہے
Live Election 2018 انتخابات 2018ء: بین الاقوامی مبصرین کا امتحان 2 سب سے نمایاں بین الاقوامی مبصر مشن پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور قبل از انتخابات اپنے مشاہدات شروع کر چکے ہیں۔
Live Election 2018 انتخابی نعرے ’کل‘ سے لے کر ’آج‘ تک سیاسی جماعتوں نے ماضی میں عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے کیا نعرے لگائے اور اب کیا نعرے لگائے جارہے ہیں؟
Live Election 2018 معرکہ این اے 247: وہ حلقہ جو کسی کا نہیں اس بار بھی صورتحال کچھ ایسی ہی ہے کیونکہ کوئی بھی جماعت یہاں سے یقینی فتح کا دعوی نہیں کر پارہی ہے۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) میں نظریاتی فرق ہے بھی یا نہیں؟ دونوں جماعتوں کے منشور پر حاوی فریم ورک کی ترجیح نشونما ہے جس میں سماجی تحفظ کےمنصوبوں کا ڈیزائن بھی ایک دوسرے کا عکس ہے
Live Election 2018 قصور بے چاری پیپلز پارٹی کا نہیں عوام کا ہی ہے! لوگ شکایت کرتے ہیں کہ پیپلزپارٹی نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے لیکن میں کہتا ہوں کہ غلطی لوگوں کی ہےجو عودوں کو سمجھتے نہیں
Live Election 2018 پیپلزپارٹی کے کیمپ میں، مجلس عمل کی امامت اور ایم کیو ایم مقتدی اسامہ رضی کی امامت میں تمام جماعتوں کے رہنماوں اور کارکنان نے اختلاف کو بھلا کر ایک ہی صف میں کھڑے ہوکر نماز پڑھی
Live Election 2018 بلاول بھٹو زرداری کے نام ایک سِندھی کا کھلا خط گزشتہ 10 سالہ دور حکومت کا تجزیہ کریں تو پتہ چلتا ہےکہ آپکی جماعت نے نعرے لگانے اور وعدے کرنے کے گنیز ریکارڈ قائم کیےہیں
Live Election 2018 انتخابی ساون اور امیدوار پتنگے جو شخص اپنا بوجھ خود نہیں اٹھا سکتا اس بیچارے پر ہم نےنادانی میں 5 سال اتنا بوجھ ڈالےرکھا، لیکن اس بار یہ غلطی نہیں ہوگی
Live Election 2018 خان صاحب ماضی کے وزرائے اعظم کا حال دیکھ کر سبق حاصل کیجیے امن اور ترقی پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کے لیے خواب ہی رہی جبکہ ’قانون کی حکمرانی‘ تو ایک تماشا بن چکی ہے
Live Election 2018 آخر کوئی بھی پاکستان کا وزیرِ اعظم کیوں بننا چاہے گا؟ آخر کوئی بھی ذی شعور اپنے ہوش و حواس میں ہمارے جیسے ہنگامہ خیز اور تقسیم کے شکار ملک کا وزیرِ اعظم کیوں بننا چاہے گا؟
Live Election 2018 2018ء کے انتخابات کا نتیجہ 2013ء سے مختلف ہونے جارہا ہے؟ بظاہر تو ایسا ہی لگ رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کو اپنے اپنے علاقوں میں مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔