نقطہ نظر چھوٹے لڑکوں کا بڑا کمال محض اس جیت پر رُکنا زیادتی ہوگی۔ اس لیے فتح کے چند خوشگوار پہلوؤں کا ذکر کرتے ہوئے مستقبل کے حوالے سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر ورک فرام ہوم کا تجربہ: پاکستان کی نیوز ویب سائٹس کے مدیران کیا کہتے ہیں؟ جس طرح دفتر میں بیٹھ کر کام نسبتاً سہولت کے ساتھ اور بلاتعطل کیا جاسکتا ہے گھر سے ممکن نہیں جس سے لامحالہ کارکردگی پر فرق پڑتا ہے۔
نقطہ نظر بجٹ 2020: عوام کے لیے کیا اچھا رہا اور کیا بُرا؟ اس بجٹ کا ایک بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ جس عوام کے لیے یہ ساری محفل جمائی گئی ہوتی ہے اسے کچھ سمجھ ہی نہیں آتا کہ آخر ان کے ساتھ ہوا کیا ہے۔
نقطہ نظر 50 والا انکلوژر ہو یا 6 ہزار والا، نیشنل اسٹیڈیم کو میں نے ایک جیسا پایا سستے ترین اور مہنگے ترین اینکلوژر میں میچ دیکھنے کے بعد میں کہہ سکتا ہوں کہ دونوں میں کرسی اور سیڑھی کےسوا کوئی فرق نہیں
نقطہ نظر ’آنے والا وقت حکومت اور سیاسی جماعتوں کے لیے آسان نہیں ہوگا‘ ’حکومت اور فوج کا آپس میں جس طرح کا تعلق ہے، اسے دیکھتے ہوئے لگتا تو یہی ہے کہ حکومت شاید اس فیصلے کو چیلنج کردے‘۔
نقطہ نظر بھائی، اتنے لوگ تو امارات کے میدان میں بھی آجاتے تھے! نہ کوئی جشن، نہ روایت سے ہٹ کر تقریب۔ میں اس بات پر اب بھی قائل ہوں کہ سری لنکن ٹیم کو گارڈ آف آنر دیا جانا چاہیے تھا
نقطہ نظر یہ اسنوکر کونسا کھیل ہے بھائی؟ ’یار دیکھ، دوستی اپنی جگہ مگر کرکٹ کو بیچ میں مت لا۔ کرکٹ سے محبت نہیں عشق ہے۔ وہاں ٹیم ہارے یا جیتے ہم اس کے ساتھ ہیں۔‘
نقطہ نظر سفارتی جادو کی جھپی: سبھی خوش بس بھارت ناخوش، لیکن کیوں؟ پاکستان کی حالیہ پیش رفتوں سے ثابت ہوا کہ پاکستان امن کے لیے زیادہ سنجیدہ بھی ہے اور زیادہ ٹھوس اقدامات بھی اٹھا رہا ہے۔
نقطہ نظر سرفراز آپ ہمیں بالکل اچھے نہیں لگے! ایسا تو نہیں کہ سرفراز احمد سے متعلق جو شرمندگی ان دونوں حضرات کو 2015 کے ورلڈ کپ میں ہوئی، انہوں نے اس کا بدلہ لے لیا؟
نقطہ نظر ‘عمران خان کو ایک نئی لائف لائن مل گئی‘ عمران خان کی تقریر میں کہاں کمی تھی اور کہاں بیشی؟ اس حوالے سے سینئر صحافی کیا رائے رکھتے ہیں؟
نقطہ نظر ’اپنے گھر کی کوئی ایک دیوار سلامت نہیں دیکھی‘ اس وقت بھی میں میرپور کے ہسپتال میں موجود ہوں، رات کا پہر ہے لیکن ہر تھوڑی دیربعد ایمبولینسیں زخمیوں کو ہسپتال لارہی ہیں
نقطہ نظر ٹرمپ رے ٹرمپ، تیری کونسی کل سیدھی؟ اصل میں ٹرمپ کو بھارت میں کامیاب کاروبار اور پاکستان کی مدد کے ذریعے افغانستان کے باعزت باہر نکلنے کا راستہ نظر آرہا ہے
نقطہ نظر ورلڈ کپ 2019ء سے متعلق ڈان کے لکھاری کیا سوچتے ہیں؟ ڈان کے لیے لکھنے والوں سے ہم نے ورلڈ کپ سے متعلق کچھ سوال پوچھے ہیں، دیکھتے ہیں وہ ان کا کیا جواب دیتے ہیں۔
نقطہ نظر کلبھوشن یادو کیس میں فتح کس کی ہوئی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟ ’بھارتی نمائندوں کی باڈی لینگویج بتا رہی تھی کہ وہ جو کچھ چاہ رہے تھے انہیں وہ سب نہیں ملا۔‘
پاکستان خود کشی، پاکستان میں نظر انداز کیا گیا مسئلہ اس تحریر میں موجود مواد سے کئی افراد اضطرابی کیفیت کا شکار ہو سکتے ہیں، ایسے میں ذہنی امراض کے معالج سے رابطہ ضرور کریں۔
KandNs Publishing Partner کھیل ’قومی ٹیم صرف ٹاس نہیں جیتی بلکہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے‘ ان باتوں کو دیوانگی مت تصور کیجیے، بلکہ ایسا کہنے کے لیے میرے پاس اچھا فارمولہ بھی ہے۔
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر آسٹریلوی شکست کے لیے آئی پی ایل کو ذمہ دار کیوں ٹھہرایا جارہا ہے؟ بھارت نے آسٹریلیا کو ویسے ہی ہرایا جیسے وہ گزشتہ کئی سالوں سے جیت رہی ہے۔ یعنی پہلے ڈرایا، دھمکایا اور پھر میچ ہرایا۔
نقطہ نظر انشاءاللہ، ہم اگلے ورلڈ کپ میں ضرور اچھا کھیلیں گے! اگر عامر کو موقع ملتا تو ان کا حال بھی بقیہ باؤلرز جیسا ہوتا مگر وہ خوش قسمت ٹھہرے اور نہ کھیل کر ہیرو تصور ہونے لگ گئے
نقطہ نظر انگلینڈ کے خلاف شکست قومی ٹیم کے لیے نیک شگون کیسے بن سکتی ہے؟ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں کیا مثبت رہا اور کیا منفی، کیا اچھا ہوا اور کیا بُرا، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
نقطہ نظر کراچی سے دُور جانا اور نئے کھیل کے بارے میں جاننا اچھا لگا منزل مقصود پر پہنچنے کے بعد میں غلط ثابت ہوا۔ وہاں پہنچنے کے بعد مجھ پر کیا کیا راز کھلے، آئیے میں آپ کو بھی بتاتا ہوں