پاکستان اسلام آباد میں 10 سال تک کی عمر کے بچوں کی پولیو ویکسین کا فیصلہ سیوریج میں پولیو وائرس کی مسلسل تشخیص کےبعد قومی پولیو پروگرام کےحکام نےبچوں کی عمر کی حد دوگنی کرنےکافیصلہ کیا،رپورٹ
پاکستان پاکستان میں وائس آف امریکا کی اردو اور پشتو ویب سائٹس بلاک غلط اور تعصب پر مبنی رپورٹنگ پر ویب سائٹس کو بلاک کیا گیا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی تصدیق
پاکستان 'بیرون ملک ناجائز 40 کروڑ پاؤنڈ ضبط'، حکومت کے دعووں پر پیپلز پارٹی کو تشویش حکومت ان افراد کے نام ظاہر کرے، اگر ایسا نہیں کرتی تو قوم سے معافی مانگے اور معاون خصوصی کو برطرف کرے، فرحت اللہ بابر
پاکستان حکومت نے غریبوں کے علاج کے لیے سالانہ وظیفہ بڑھا دیا اس پروگرام کی تکمیل کے بعد ایک کروڑ 40 لاکھ خاندان ملک کے مختلف اضلاع میں اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
پاکستان ’تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے 10 ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی‘ اس منصوبے سے حاصل ہونے والی گیس کی قیمت واضح طور پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت سے کم ہوگی، رپورٹ
پاکستان حکومت کا تمباکو، چینی سے بنی مصنوعات پر 'گناہ ٹیکس' لگانے کا اعلان بھارت میں بھی گٹکےاور پان مصالحے پرٹیکس لگایا گیا تھا جس کی آمدنی کوصحت عامہ کے شعبے میں ہی خرچ کیا جاتا ہے، وزیرصحت
پاکستان قائمہ کمیٹی برائے صحت نے اعضا عطیہ کرنے کا بل منظور کرلیا جامع قانون سازی نہ ہونے کے باعث جسمانی اعضا بلیک مارکیٹ میں غیر قانونی طور پر فروخت ہوتے ہیں، رپورٹ
پاکستان قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا نیب سے قیدیوں کی تذلیل نہ کرنے کا مطالبہ چیئرمین نیب اس بات کو یقینی بنائیں کہ نیب کی حراست میں موجود افراد کی تذلیل نہ کی جائے، این سی ایچ آر کا خط
پاکستان اسلام آباد: پولیو ٹیم بچوں کا جعلی اندراج اور ویکسین ضائع کرتے ہوئے پکڑی گئی ہم ملک بھر میں اس حوالے سے سخت پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ اس طرح کی حرکت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر
پاکستان بین الاقوامی این جی اوز پر پابندی کا معاملہ، حکومت سے وضاحت طلب اس پابندی سے یہاں کام کرنے والے ہزاروں پاکستانی بھی بیروزگار ہوجائیں گے جس سے مزید مسائل پیدا ہوں گے، سینیٹ قائمہ کمیٹی
پاکستان بڑھتی ہوئی آبادی سے ملکی ترقی کو مسائل درپیش ہونے کا امکان خاندان کی وسعت تولیدی حقوق سے جڑے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ دیگر حقوق جیسے صحت، تعلیم اور ملازمت سے بھی اسی سے جڑے ہیں۔
پاکستان ضمنی انتخابات:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزرا کو نوٹس فواد چوہدری اور غلام سرور خان نے انتخابی امیدواروں کے ہمراہ پی پی 27 کا دورہ اور عوامی اجتماعات سے خطاب کیا، نوٹس
پاکستان متحدہ عرب امارات کو عقاب برآمد کرنے پر ماہرین کو تشویش عقاب مقامی پرندہ نہیں،وسطی ایشائی ممالک اور افریقہ سے براستہ یمن بلوچستان پہنچتے ہیں،چیئرمین وائلڈ لائف فیڈریشن
پاکستان بھارتی فوج کی وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ راجہ فاروق حیدر کابینہ ارکان کے ساتھ ہیلی کاپٹر پر سوار تھے جسے بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
پاکستان ’وفاقی وزارتیں آر ٹی آئی قانون کے تحت معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہیں‘ 17 وزارتوں نے اپنی ویب سائٹ تک نہیں بنائی، 29 کی کارکردگی تسلی بخش نہیں رہی، رپورٹ
پاکستان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی 219 گاڑیاں نیلامی کرنے کا اعلان اگرقانون اجازت دیتا ہے تو تمام ٹول پلازہ کی لیز ہوگی اور انہیں دوبارہ نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا، وزیر مواصلات
پاکستان ‘بھارتی حکومت اور آرمی چیف مل کر کشمیریوں پر ظلم ڈھارہے ہیں‘ بھارتی قابض فورسز نے خطے کو جنگی زون میں بدل دیا ہے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان
پاکستان افغانستان کا پولیو وائرس راولپنڈی میں ہونے کا انکشاف وائرس پشاور اورخیبرپختونخوا میں بھی پایا گیا، ڈی این اے ٹیسٹ سے تصدیق ہوتی ہے کہ وائرس افغانستان سےمنتقل ہوا، ڈاکٹر صفدر
پاکستان ریڈیو پاکستان ہیڈکوارٹرز کی زمین طویل المدت لیز پر دینے کی تیاری پی بی سی کی عمارت میں 1500 ملازمین کام کررہے ہیں جنہیں اکیڈمی کے چند کمروں میں منتقل نہیں کیا جاسکتا، رہنما لیبر یونین
پاکستان منشیات کی رقم انتخابات میں استعمال ہوئی، سینیٹرز کا الزام قانون نافذ کرنے والے ادارے منشیات اسمگلروں کےخلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہیں،اسمگلرز اسمبلیوں میں براجمان ہیں، سینیٹرز
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ