جرمن فوج کے سپاہیوں کے پاس سے گزرتے ہوئے نکولائی کو اس نوجوان کی لاش نظر آئی، ٹینک کا گولا ہیلمٹ کے ساتھ اس کا تقریباً آدھا سر بھی اڑا لے گیا تھا۔
شائع11 ستمبر 202304:00pm
اسکردو کی حدود میں داخل ہوتے ہی ذرا ذرا سی دیر میں بادلوں کی وجہ سے جہاز کو چھینک آتی (جھٹکا لگتا) اور میرا دل ایسے ڈوبتا جیسے اسٹاک ایکسچینج میں غلط شیئر پر لگایا گیا پیسہ۔
شائع23 اگست 202310:07am
بہت سے مسافر بزنس کلاس میں بیٹھنے جیسی اپنی دلی خواہشات کا اظہار دنیا بھر کے فضائی میزبانوں سے کرتے رہتے ہیں لیکن کچھ اختیارات عملے کے پاس نہیں ہوتے۔
اپ ڈیٹ16 اگست 202312:57pm
کچھ باتیں دنیا بھر کے فضائی میزبانوں کے دماغوں میں موجود برقی تسلسل کو بھڑکانے میں چقماق پتھر کا کام دیتی ہیں جن سے مسافروں کو اجتناب کرنا چاہیے۔
شائع12 جولائ 202310:18am
تمام جہازوں کے کپتان ہمیشہ بائیں جانب رہتے ہیں تاکہ تمام کنٹرول ایک طرف رہے اور گاڑی کی طرح دائیں یا بائیں کا جھنجھٹ ہی نہ رہے۔
اپ ڈیٹ07 جون 202301:44pm
نماز کے بعد اپنے اور ابو کے جوتے اٹھائے آہستہ آہستہ مسجد سے پارکنگ کی طرف چلتے اور جو کوئی عزیز یا رشتہ دار راستے میں مل جاتا اس سے عید مل کر وہیں 'نپٹا' دیتے۔
شائع24 اپريل 202311:21am
میں نے 15 سال بطور فضائی میزبان اپنی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اگر کھینچ تان کر بھی حساب کتاب کروں تو میں کم و بیش 13 ہزار گھنٹے فضا میں گزار چکا ہوں۔
شائع13 اپريل 202311:17am
دنیا کے تمام مسافر بردار جہاز اتنا اضافی ایندھن ضرور لےکر پرواز کرتے ہیں کہ ہنگامی حالات میں پہلے دستیاب ہوائی اڈے پر اتارا جاسکے۔
شائع22 مارچ 202305:00pm
زیادہ تر بیرونِ ملک روانگی کے لیے پروازوں کا وقت غیر انسانی ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ منزل مقصود کے ہوائی اڈے پر ایئر لائن کے جہاز کو پارک کرنے کی جگہ کا کیا وقت دیا گیا ہے۔
شائع09 مارچ 202305:00pm
ہمارے ہاں لوگوں کو سفر کرنا نہیں آتا۔ ٹرین اور بسوں میں تو چھوڑیں، جہاز میں بھی ایسے مسافر ملتے ہیں کہ بندہ سوچتا رہ جاتا ہے کہ اس طرح سفر کرنے کی کیا سائنس ہے۔
شائع20 جنوری 202305:26pm
جب فضائی میزبان بن کر جہاز میں اُڑنا شروع کیا تو ایک دن مجھے خیال آیا کہ اللّٰہ میاں نے میری ’کاش‘ والی خواہش کو واقعتاً ’آکاش‘ تک پہنچا دیا ہے۔
اپ ڈیٹ30 دسمبر 202205:41pm
جہاز میں اکیلے بیٹھا ہوا میں یہ سوچ رہا تھا کہ بے چارہ سُپرمین بھی اسی حالت سے دو چار ہوتا ہوگا۔ اس کے ساتھ بھی دورانِ پرواز کوئی باتیں کرنے والا نہیں ہوتا۔
شائع08 دسمبر 202205:34pm
میرے کمرے کے اندر ایک ’جکوزی‘ تھا۔ میں نے سوچا کہ نہ تو میں کوئی ’منشیاتی سیٹھ‘ ہوں اور نہ ہی کوئی سرکاری عہدیدار، پھر یہ مہربانی کیوں کر ہوئی ہے؟
شائع11 نومبر 202206:13pm
میں ان کو جاتے ہوئے دیکھ رہا تھا کہ شاید ان کے سامان پر ہی نام کی جگہ آتش گیر ’مادہ‘ لکھا ہوا ہو لیکن مجھے حیرت ہوئی کہ ایسا نہیں تھا۔
اپ ڈیٹ19 اکتوبر 202203:49pm