سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے گلیکسی زی فولڈ 5 متعارف کرا دیا طاقتور ترین بیٹری اور بڑی اسکرین کے ساتھ متعارف کرائے گئے فون کی قیمت کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی چندریان 3 کے روور کی چاند پر اترنے کی پہلی ویڈیو جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لینڈر سے روور چاند کی سطح پر اترتا ہے اور اپنا سفر شروع کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر بلیو ٹک کے لیے پیسوں کے علاوہ دیگر چیزیں بھی فراہم کرنی پڑیں گی اس وقت بلیو ٹک حاصل کرنے کی خواہش رکھنے والے افراد کو صرف موبائل نمبر اور ماہانہ فیس ادا کرنی پڑتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرنے کا اعلان کردیا آئندہ 2 سے 3 روز کے اندر تھریڈز کو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر براؤزر کے ذریعے لاگ اِن کیا جاسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ 320 اور 440 میگا پکسل کیمرے بنانے میں مصروف اطلاعات کے مطابق کمپنی 50 اور 200 میگا پکسل کے جدید ٹیکنالوجی اور سینسر سے لیس نئے کیمرے بھی بنا رہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ’کیپشن میسج ایڈٹ‘ فیچر متعارف مئی 2023 میں غلط میسیج کو ایڈٹ کرنے کا آپشن متعارف ہوا تھا لیکن یہ فیچر تصاویر کے ساتھ بھیجے جانے والے پیغامات پر لاگو نہیں ہوتا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر سے ’بلاک‘ کرنے کا فیچر ختم کرنے کا اعلان بلاک فیچر کو ہٹانے سے ایپل اور گوگل پلے اسٹورز کی شرائط و ضوابط کی بھی ممکنہ طور پر خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اور ایپل اسٹور سے غیر قانونی طور پر قرض دینے والی 120 ایپلی کیشنز کو ہٹا دیا گیا یہ اقدام ذاتی قرض دینے کی پیشکش کرنے والی ایپلی کیشنز سے متعلق حال ہی میں ہونے والے واقعات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
Dawn ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنے کیلئے اب ویریفائڈ اکاؤنٹ ہونا لازمی قرار اس کا اعلان گزشتہ ماہ کیا گیا تھا اور اب اس کا باقاعدہ طور پر اطلاق ہوچکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اسٹیکرز کے نئے فیچر کی آزمائش یہ فیچر مختلف اے آئی ماڈلز جیسے مڈ جرنی یا ڈیل ای سے ملتا جلتا نظر آتا ہے جس میں تحریر لکھ کر تصاویر تیار کی جاتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوم آزادی کے گوگل ڈوڈل پر موجود اس ڈولفن کے بارے میں جانتے ہیں؟ اس بار گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر دریائے سندھ کی ڈولفن کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے جس کے نیچے گرین باکس میں گوگل لکھا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں جلد متعارف ہونے والا ڈیجیٹل برانڈ ’اونک‘ کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کے مطابق ’اونک‘ کو 14 اگست کو متعارف کرایا جائے گا جو کہ ایک موبائل نیٹ ورک کمپنی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایک ہی ایپ پر واٹس ایپ کے متعدد اکاؤنٹس چلانے کی آزمائش ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ فیچر کو اب تک کا واٹس ایپ کا سب سے نمایاں اور بٖڑا فیچر قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر اب تک کا سب سے نیا فیچر ویڈیو کال متعارف کرانے کا اعلان اس وقت ٹوئٹر پر وائس میسیجز کا فیچر موجود ہے، تاہم وہاں پر وائس یا ویڈیو کالز کا فیچر نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز کے دور میں نوکیا کے بٹن فونز متعارف نوکیا کو اسمارٹ فونز کے دور سے قبل بہترین فون کمپنی تصور کیا جاتا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی جی میل ایپلی کیشن میں ٹرانسلیشن کا فیچر پیش گوگل ٹرانسلیشن دنیا کی 100 سے زائد زبانوں میں دستیاب ہے اور اس سے یومیہ کروڑوں افراد استفادہ حاصل کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی بھارتی خلائی مشن ’چندریان 3‘ سے بھیجی گئی چاند کی تصاویر جاری بھارت نے 14 جولائی 2023 کو اپنا خلائی مشن ’چندریان 3‘ لانچ کیا تھا، جو رواں ماہ چاند کے جنوبی قطب پر لینڈنگ کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی متبادل ’بیپ پاکستان‘ ایپلی کیشن متعارف ’بیپ پاکستان‘ میں آڈیو، ویڈیو کالز سمیت کانفرنس کالز بھی ہوں گی، اس کے ڈیٹا تک تیسرے فرد کو رسائی نہیں ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا ’ایف‘ سیریز کا مڈ رینج فون متعارف کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے ایف سیریز کے زیادہ تر فیچرز اپنے ہی فون ’ایم 34‘ سے ملتے جلتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’ آج ہی لڑنے کیلئے تیار ہوں’، ایلون مسک کے ’کیج فائٹ‘ چیلنج پر مارک زکر برگ کا ردعمل سوشل میڈیا کے مالکان مکسڈ مارشل آرٹس کیج میچ میں ایک دوسرے کے ساتھ کیج فائٹ کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی