پاکستان ڈی آئی خان حملے پر پاکستان کا سخت احتجاج، افغانستان سے ٹی ٹی پی قیادت حوالے کرنے کا مطالبہ پاکستان نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گرد حملے پر افغان ناظم الامور کو طلب کر کے ڈیمارش جاری کردیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے گوہر خان کے کاغذات نامزدگی جمع تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا پولنگ کے عمل پر تحفظات کا اظہار، معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے اٹھانے کا اعلان
پاکستان عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، بنیادی حقوق کا نفاذ یقینی بنانے کا مطالبہ عدالت عظمیٰ کی مداخلت کے بغیر جبری گرفتاریوں اور اغوا کے سلسلے کا خاتمہ اور 8 فروری کو منصفانہ انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان سمیت دیگر 28 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کی سفارشات حتمی منظوری کے لیے نگران وفاقی کابینہ کو ارسال کی جائیں گی۔
پاکستان نواز شریف کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقات میں آزادانہ اور شفاف انتخابات اور عوام کو اپنی مستقبل کی قیادت منتخب کرنے کے حق سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی سفارت خانہ
پاکستان خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کمیٹی کا اجلاس، نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت اپیکس کمیٹی نے بیرونی سرمایہ کاری کے لیے دوست ممالک سے روابط میں تیزی، سرکاری اور نجی اداروں سے تعاون کے اقدامات کی تعریف کی، اعلامیہ
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے جیل میں سماعت کے نوٹیفکیشن سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں نوٹیفکیشن ہوا تو سماعت کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے، صحافیوں کو رپورٹنگ کی اجازت ہونی چاہیے، اسی لیے تو اوپن کورٹ ہوتی ہے، جج محمد بشیر
پاکستان ’ان شااللہ، انتخابات 8 فروری کو ہوں گے‘، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن پیش کیے جانے کے بعد چیف جسٹس کے ریمارکس انتخابات کی تاریخ طے کرنے میں کردار نہیں، سپریم کورٹ نے نتیجے پر پہنچنے میں الیکشن کمیشن، صدر مملکت کی صرف سہولت کاری کی، چیف جسٹس
پاکستان غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے عین مطابق ہے، دفتر خارجہ فیصلہ پاکستان کے خود مختار قوانین کے تحت کیا گیا، ملک میں مقیم تمام رجسٹرڈ غیر ملکی شہریوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوتا، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، اقوام متحدہ سیز فائر کیلئے کردار ادا کرے، دفتر خارجہ سیکیورٹی و معیشت کی خاطر غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا فیصلہ کیا، یکم نومبر سے جبری واپسی یا گرفتاری ہوگی، ترجمان
Live Ghaza Conflict اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا...
Live Ghaza Conflict امید ہے یو این جنرل اسمبلی غزہ میں غیر مشروط سیز فائر کیلئے کردار ادا کرے گی، دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ہم پرامید ہیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اسرائیل حماس کے درمیان غیر...
Live Ghaza Conflict اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، دفتر خارجہ غزہ میں 6ہزار 700 شہریوں کی شہادت ہوچکی، 2000 سے زائد معصوم بچے شہید ہوچکے، پاکستان، غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتا ہے، ترجمان
پاکستان فوجی عدالتوں میں 102 افراد کا ٹرائل کیا جارہا ہے، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ٹرائل میں جو قصوروار ثابت نہ ہوا وہ بری ہوجائے گا، جو قصوروار ثابت ہوگا ان کو معمولی سزائیں ہوں گی، وفاقی حکومت
پاکستان حکومت نے نیب ترامیم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
دنیا غزہ کی دکانوں میں صرف چار، پانچ دن کے کھانے کا ذخیرہ باقی ہے، اقوام متحدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل اور حماس کے درمیان سیزفائر کے لیے روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔
پاکستان ’معلومات تک رسائی شہریوں کا حق‘، سپریم کورٹ کا اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے آرٹیکل 19 اے کے تحت تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 40 روپے کمی کا اعلان پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روپے 38 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے ہوگی، خزانہ ڈویژن
پاکستان فلسطین کو فوری انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، نگران وزیر خارجہ تاحال اسرائیل، فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کی اجازت نہیں دے رہا، اس حوالے سے مصری حکام سے رابطے میں ہیں، جلیل عباس جیلانی
پاکستان بھارتی وزیر کا بیان ’سندھ واپس لیں گے‘ کی مذمت، بیان توسیع پسندانہ ذہنیت کا اظہارہے، وزارت خارجہ یہ بیان نہ صرف بھارت کے پڑوسی ممالک بلکہ اس کی اپنی مذہبی اقلیتوں کی شناخت اور ثقافت کو بھی تسخیر کرنا چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی