پاکستان عبوری افغان حکومت کی جانب سے اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی تعمیر کو قبول نہیں کرسکتا کیونکہ یہ ملک کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
ہمیں تشویش ہیں کہ جو اسلحہ موجود ہے وہ پاکستان سمیت خطے کے لیے خطرہ ہے کیونکہ جو اسلحہ افغانستان میں چھوڑا گیا تھا وہ اب دہشت گرد گروپوں کے ہاتھ لگ چکا ہے، ترجمان