پاکستان پاکستان کو انسانی حقوق کے تحفظ پر اسرائیل کے مشورے کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ اسرائیل کب سے انسانی حقوق کا علمبردار بننے لگا؟ تحریک انصاف کے حق میں پاکستان پر الزام تراشی قابل مذمت ہے، شیری رحمٰن
پاکستان پاک-بھارت آبی تنازع پر عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی ثالثی عدالت نے اہلیت کو برقرار رکھا ہے اور یہ طے کیا ہے کہ اب وہ تنازعات کے مسائل کو حل کرنے کے لیے آگے بڑھے گی، دفترخارجہ
پاکستان لاپتا افراد کمیشن کے پاس 6 ماہ میں جبری گمشدگی کے 533 نئے کیسز درج کمیشن میں لاپتا افراد کے مجموعی طور پر 9 ہزار 736 کیسز درج ہو چکے ہیں اور اب تک 7 ہزار 439 کیسز نمٹائے گئے ہیں، کمیشن
پاکستان امریکی ڈپٹی چیف مشن دفتر خارجہ طلب، امریکا-بھارت ’گمراہ کن مشترکہ بیان‘ پر احتجاج امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو طلب کرکے پاکستان کے بارے میں غیرضروری، یک طرفہ، گمراہ کن حوالوں پر تحفظات سے آگاہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان، ہمایوں اختر کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان جن لوگوں نے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کی اس کی بھی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور ایسی محاذ آرائی کی پارٹی میں رہتے ہوئے بھی مخالفت کی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان یونان کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی ڈی این اے سے شناخت کی کوشش کر رہے ہیں، دفتر خارجہ جہاز میں موجود مشتبہ افراد کے اہل خانہ سے ڈی این اے کے نمونے جمع کرنا شروع کردیے ہیں اور لاشوں کی شناخت کی کوششیں جاری ہیں، ترجمان
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف فرانس کا 2 روزہ دورہ کریں گے شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر پیرس میں منعقد ہونے والے نیو گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔
پاکستان اسلام آباد انتظامیہ اور پنجاب حکومت کا فوج کی تعیناتی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ وزارت نے 10 مئی کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج کو تعینات کیا تھا۔
پاکستان چیئرمین تحریک انصاف کی 8 مقدمات میں 12 جون تک حفاظتی ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کےخلاف سیشن کورٹ میں کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع کردی۔
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کا برطانیہ کی ایجنسی کے ساتھ ہوئے تصفیے پر لاعلمی کا اظہار نیب کی جانب سے مانگی گئی دستاویزات کے حوالے سے سابق خاتون اول نے کہا کہ وہ ٹرسٹ کے چیف فنانشل افسر کے پاس ہیں۔
دنیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ عراق، پاکستان،عراق کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق وزیر خارجہ اردن کے دورے کے بعد عراق کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین کی دعوت پر آج 5 جون سے 7 جون تک عراق کا دورہ کررہے ہیں۔
پاکستان 19 کروڑ پاؤنڈز کیس: نیب نے سابق وفاقی وزرا، کابینہ اراکین کےخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا نیب نے 22 افراد سے جنوری 2018 سے 2023 کے عرصے کے دوران خریدی یا فروخت کی گئی گاڑیوں کی تفصیلات اور مصدقہ دستاویزات طلب کی ہیں۔
پاکستان 19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی نیب تحقیقات کیلئے 7 جون کو طلب نیب نے راولپنڈی دفتر میں صبح 11 بجے القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ سمیت دیگر دستاویزات اور بھیجے گئے سوالوں کے جوابات کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
Live Arrest Of Imran Khan میڈیکل رپورٹ میں الزامات: عمران خان نے ڈاکٹر رضوان کو بھی 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیکل رپورٹ کے معاملے میں وفاقی وزیرِ صحت کے بعد میڈیکل رپورٹ تیار اور خلافِ قانون...
پاکستان میڈیکل رپورٹ میں الزامات: عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے بیہودہ الزامات واپس لیں اور فوری طور پر چیئرمین تحریک انصاف سے غیرمشروط معافی مانگیں۔
Live Arrest Of Imran Khan عمران خان نے وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے خلاف...
پاکستان بین الاقوامی مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق دعوے مسترد پاکستان کا آئین، تمام پاکستانیوں کے حقوق اور آزادیوں کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط فریم ورک متعین کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پی اے سی اجلاس: چیف جسٹس اور ججز کی مراعات کی تفصیلات طلب سپریم کورٹ کو فنڈز عوام کے پیسوں سے دیے جاتے ہیں، کمیٹی سپریم کورٹ کی آڈٹ رپورٹ کو زیر غور لائے گی، پی اے سی
پاکستان وزیر خارجہ کا دورہ بھارت دوطرفہ نہیں، شنگھائی کانفرنس کے لیے تھا، دفتر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس میں شرکت کیلئے کیے گئے دورے کے دوران دوطرفہ ملاقات یا مذاکرات کی درخواست نہیں کی گئی، ہفتہ وار بریفنگ
پاکستان پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے بعد فواد چوہدری سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار اسد عمر کے وارنٹ گرفتار موجود تھے، انہیں سرکاری املاک سمیت تھوڑ پھوڑ کے کیسز میں گرفتار کیا گیا، اسلام آباد پولیس
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی