30 جون تک 95 ارب آمدن کی امید، ایسا ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ہوگا، گزشتہ سال ریلوے کو 88 ارب کا منافع ہوا تھا، سی ای او عامر علی بلوچ کی خصوصی گفتگو
خفیہ ملاقاتوں میں بھارت اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے، وہ اعلان سے بھی بچ جائیگا، امریکی گارنٹی لی جائے، مسئلہ کشمیر بھی اٹھایا جائے، جاوید لطیف، جماعت علی شاہ
فورسز کی نقل و حرکت کیلئے استعمال کی جاسکیں گی، جب کہا جائے گا، اسٹاک مسلح افواج کے حوالے کر دیں گے، ٹرینوں، اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھا دی، سی ای او ریلوے عامر بلوچ
ریلوے حکام کی 3 روز میں ٹریک کی مرمت اور بحالی کا کام مکمل کرنے کی ہدایت، جعفر ایکسپریس کی تباہ حال مسافر کوچز اور انجنوں کی مرمت کے لیے لاہور بھیجنے کا فیصلہ
صرف لاہور میں 171 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمیں موجود، ندی، نالوں اور سیلابی گزرگاہوں کے قریب بنائی گئی سوسائٹیوں کے مکینوں کو حالیہ سیلاب میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا تھا۔
ہم نے پہلے ہی منصوبے کے فیز 1 کا پی سی 1 ایکنک کو جمع کرا دیا ہے اور ہمیں امید ہے کہ کونسل منگل کو ہونے والے اپنے اجلاس میں اس کی منظوری دے گی، سی ای او پاکستان ریلوے
گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی اور ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کی انجینئرنگ ایسوسی ایشنز کی جانب سے خریداری کے بارے میں تحریری شکایات کے بعد رپورٹ طلب کی گئی۔