پاکستان سندھ پولیس کے 12 ہزار اہلکار مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث، رپورٹ محکمہ پولیس کے اہلکاروں کے جرائم میں ملوث ہونے کے خلاف مقدمے کی سماعت میں صوبائی حکام نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی۔
پاکستان وزیراعلیٰ بتائیں کہ سندھ کے مسائل کب حل کرلیں گے، سپریم کورٹ مرادعلی شاہ عدالت کوبتائیں اوریقین دہانی کرائیں کہ کب تک صاف پانی کی فراہمی اورسیوریج کانظام بہتربنایا جائےگا، چیف جسٹس
پاکستان کراچی میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم لکھ کر دیں واٹر بورڈ میں بد عنوان افسران کے خلاف کارروائی کریں گے، سپریم کورٹ کی واٹر بورڈ کے ایم ڈی کو ہدایت
پاکستان وفاقی حکومت سے 'لیٹ گرلز لرن' پروگرام کی تفصیلات طلب پروگرام کےتحت سابق امریکی خاتون اول مشعل اوبامانےمریم نوازکو پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے7کروڑ ڈالرزفراہم کیےتھے۔
پاکستان پروین رحمٰن قتل کیس کا مرکزی ملزم تین مقدمات میں بری ملزم کے وکیل کی جانب سے میموری کارڈ عدالت میں پیش کرنے کے بعد ملزم کے خلاف قتل کے مقدمے کی سماعت کو ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ: نیپراکو کے-الیکٹرک کےخلاف کارروائی کی اجازت نیپرا کے-الیکٹرک کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرسکتی ہے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم
پاکستان ڈاکٹر عاصم کے بیرون ملک سفر کی اجازت پر فیصلہ محفوظ سندھ ہائیکورٹ نےڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور نیب کے وکیل کے اختتامی دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔
پاکستان اے ڈی خواجہ کی معطلی کے خلاف درخواست 'سازش': سندھ حکومت ایڈووکیٹ جنرل کی سندھ ہائیکورٹ سے آئی جی سندھ کے ٹرانسفر سے متعلق حکم امتناع ختم کرکے درخواست خارج کرنے کی استدعا
پاکستان فاروق ستار،عامر خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور فاروق ستار کی 31 اور عامر خان کی 4 مقدمات میں 50 ہزار روپے فی مقدمے کے مچلکے کے عوض درخواستوں کی منظوری دی گئی۔
پاکستان آئی جی سندھ نے رضاکارانہ عہدہ چھوڑنے کی پیشکش کردی موجودہ حالات میں پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے، اے ڈی خواجہ کا سندھ ہائی کورٹ میں موقف
پاکستان سندھ حکومت کی نجی وکلا کو 23 کروڑ روپے کی ادائیگی فاروق ایچ نائیک کو 2013 سے 2016 کے دوران 25 مقدمات کی پیروی پر 21 کروڑ 67 لاکھ روپے ادا کیے گئے۔
پاکستان وفاقی حکومت ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالف ڈاکٹر عاصم حسین اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے بیرون ملک نہیں جاسکتے، وفاقی وزارت داخلہ
پاکستان 12 مئی کے ملزمان کا کیس ملٹری کورٹس میں بھیجنے کا مطالبہ وکلا 12 مئی کے واقعات کو نہیں بھولیں گے اور نہ ہی حکام کو ایسا کرنے دیں گے, صدر سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان ڈاکٹر عاصم کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی تاخیر کا شکار ڈاکٹر عاصم نے رواں ہفتے 12 مئی کو بیرون ملک طبی معائنہ کروانا تھا، تاہم سندھ ہائی کورٹ نے سماعت 15 مئی تک ملتوی کردی۔
پاکستان آصف زرداری کے ساتھیوں کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی کا حکم سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ داخلہ کو غلام قادر مری اور ساتھیوں کا سراغ لگانے کے لیے فوری جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان آصف زرداری کے ساتھی ہماری حراست میں نہیں، رینجرز رینجرز نے عدالت کو بتایا کہ سابق صدر کے لاپتہ ساتھیوں کو نہ ہی گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی وہ ان کی حراست میں ہیں۔
پاکستان باغ ابن قاسم کا انتظام سنبھالنے میں دلچسپی نہیں رکھتے،بحریہ ٹاؤن وکیل بحریہ ٹاؤن نے سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ پارک کی ملکیت متنازع ہے اور یہ معاملہ کافی تنازعات کا شکار ہوچکا ہے۔
پاکستان مبینہ کرپشن: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کےخلاف عدالتی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں راؤ انوار کےخلاف 85 ارب روپے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان ای سی ایل سے نام خارج کروانے کیلئے ڈاکٹرعاصم کا عدالت سے رجوع سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست کے مطابق میڈیکل بورڈ نے ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کیلئے انھیں بیرون ملک جانے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان باغ ابن قاسم کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج نجی ڈیولپر کو پارک کی حوالگی قیمتی اراضی پر قبضے کی راہ ہموار کرے گی: پی ٹی آئی کا موقف
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی