پاکستان بلدیاتی حکومتیں حاصل کرنے کے بعد پیپلز پارٹی حکومت نے صوبائی مالیاتی کمیشن بنانے کی منظوری دے دی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت مسلسل اپنے تین ادوار کے دوران پی ایف سی ایوارڈ کا اعلان کرنے میں ناکام رہی، جس کا آخری بار اعلان 2007 میں کیا گیا تھا۔
پاکستان حکومتِ سندھ کا 150 سال پرانا مری ماتا مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ محکمہ اقلیتی امور کی ٹیم رپورٹ تیار کرنے کے لیے جگہ کا سروے کرے گی، یہ محکمہ اس مندر کی ہی جگہ پر دوبارہ مندر تعمیر کرے گا، وزیر اقلیتی امور
پاکستان سندھ میں نجی طور پر سود پر قرض دینے والوں کےخلاف قانون نافذ قانون کی خلاف ورزی پر زیادہ سے زیادہ 10 سال یا کم از کم 3 سال قید کی سزا ہوگی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
پاکستان عادی مجرمان کی ای ٹیگنگ کا بل سندھ اسمبلی سے منظور مجوزہ قانون کے تحت حکام مفرور، ضمانت یا پیرول پر رہا مجرموں یا مشتبہ مجرموں کے جسم پر پاؤں یا ہاتھ کے کڑے کی شکل میں الیکٹرانک ڈیوائس لگا سکیں گے۔
پاکستان صوبائی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کا اعلان ایک ماہ میں کر دیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ بلدیاتی اداروں کے منتخب نمائندوں نے عہدے سنبھال لیے ہیں، ہم کمیشن بنانے جا رہے ہیں اور پھر کمیشن ایوارڈ کا فارمولہ طے کرے گا، مراد علی شاہ
پاکستان میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے چیئرمین بن گئے کے ڈبلیو ایس بی کو کارپوریشن میں بدلنے کیلئے سندھ اسمبلی نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بل 2023 منظور کیا تھا جس کی گورنر نے بھی منظوری دے دی۔
پاکستان کراچی: دودھ 230 روپے لیٹر بیچنے والے دکانداروں کے خلاف انتظامیہ کا کریک ڈاؤن بے لگام ڈیری فارمرز نے قیمت بڑھا کر مہنگائی سے پریشان شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا، انتظامیہ 180 روپے فی لیٹر سرکاری ریٹ کے نفاذ میں ناکام رہی۔
پاکستان کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کی شدید قلت کے باعث عوام پریشان ارد گرد کے علاقے کو صرف ایک گھنٹے کے لیے پانی فراہم کیا جاتا ہے وہ بھی صبح کے چند گھنٹوں میں، رہائشی
پاکستان کراچی میں مویشی منڈی کے اطراف لوٹ مار پر اراکین سندھ اسمبلی کا تحفظات کا اظہار صوبائی حکومت پورے شہر میں سیکیورٹی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی، اسٹریٹ کرائمز مسلسل بڑھ رہے ہیں، رکن اسمبلی
پاکستان کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن بنانے کا بل منظور کارپوریشن بننے کے بعد پانی کے بلوں میں اضافہ ہو گا، شہر میں پینے کے پانی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کیا جا سکے گا۔
پاکستان کراچی میں نیگلیریا کی تشخیص کیلئے پانی کے نمونوں کی جانچ جاری مئی کے مہینے میں 3 اموات کے بعد کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ پر بھی سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا۔
Live Arrest Of Imran Khan پی ٹی آئی کے خلاف سخت کارروائی کیلئے سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور سندھ اسمبلی کے اراکین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین کی عدم موجودگی میں گزشتہ روز ایک...
پاکستان سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم، کوئی بھی شخص میئر بن سکے گا میئر یا ڈپٹی میئر بننے والے شخص کو چھ ماہ کے اندر متعلقہ کونسل سے بطور چیئرمین منتخب ہونا ہو گا۔
پاکستان کراچی کا اگلا میئر ہمارے ووٹوں سے منتخب ہوگا، پی ٹی آئی پی پی پی نے دوسری جماعتوں کے بلدیاتی نمائندوں کے ضمیر خریدنے کے لیے پیسوں کی بوریوں کی پیشکش کی تھی، خرم شیر زمان
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا ملیر ایکسپریس وے کیلئے فنڈز نہ فراہم کرنے کا فیصلہ منصوبے سے متاثرہ افراد لکھے خط میں اے ڈی بی نے کہا کہ یہ منصوبہ بینک کے احتساب کے طریقہ کار کے تحت غور کے قابل نہیں۔
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان نے مخلوط حکومت میں رہنے کو مردم شماری کے نتائج سے مشروط کردیا پارٹی کی رابطہ کمیٹی مردم شماری کے بعد پی ڈی ایم کی قیادت والی مخلوط حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرے گی، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان مردم شماری کی آخری تاریخ میں توسیع کیلئے سندھ کی درخواست پر غور کی یقین دہانی ادارہ شماریات کی ٹیم نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی کروائی کہ مانیٹرنگ کمیٹی کے سامنے مردم شماری کی مدت میں توسیع کی تجویز رکھی جائے گی۔
پاکستان کے پی او حملے نے سیکیورٹی و انٹیلی جنس خامیوں کو اجاگر کردیا، وزیراعلیٰ سندھ جب تھریٹ الرٹ تھا تو دہشت گرد کے پی او کی عمارت تک کیسے پہنچے؟ یہ سیکیورٹی کی خامی تھی، مراد علی شاہ
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے 96 نشستیں حاصل کیں، جماعت اسلامی نے 83، پی ٹی آئی نے 43 جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 8 نشستیں حاصل کیں، سعید غنی
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی