پاکستان کراچی کے بلدیاتی نظام میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟ لوکل گورنمنٹ قانون کے مطابق 246 یونین کونسلز کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور 984 جنرل کونسلز براہ راست منتخب ہوتے ہیں۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 8 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دو ڈویژنوں کے 16 اضلاع میں مجموعی طور پر 830 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے جن میں کراچی کے سات اور حیدرآباد ڈویژن کے 823 امیدوار شامل ہیں۔
پاکستان کراچی: سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری پریشان کئی دنوں سے گیس کی سپلائی معطل ہے اور جب گیس بحال ہوتی ہے تو انتہائی کم پریشر ہوتا ہے، شہری کی شکایات
پاکستان کراچی: مجاہد کالونی میں گھروں کا انہدام نہ روکا گیا تو احتجاج ہوگا، حکومت کو انتباہ متاثرہ لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں، اب کسی میں ہمت نہیں کہ مزید گھر مسمار کرے، ڈاکٹر فاروق ستار
پاکستان سندھ کابینہ کی میئر کراچی کو مزید اختیارات دینے کی منظوری آئندہ میئر کراچی کے ڈی اے، کے ڈبلیو ایس بی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سمیت تمام بڑے شہری اداروں کا چیئرمین ہوگا، مرتضیٰ وہاب
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کی تعمیر نو کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 13 کھرب 90 ارب روپے قرض کی درخواست صوبے میں تقریباً 18 لاکھ مکانات تباہ ہوئے، تخمینوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ تعمیر نو کے لیے 15 کھرب روپے درکار ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان کراچی: دودھ فروشوں کا مقررہ سرکاری قیمت پر دودھ فروخت کرنے سے انکار جو دکاندار مقررہ سرکاری قیمت وصول کر رہے ہیں وہ غیر معیاری اور ملاوٹ زدہ دودھ فروخت کر رہے ہیں، شہری
پاکستان کراچی میں دودھ کی ڈبل سنچری مکمل، فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ شہر قائد میں دودھ فروشوں نے یکطرفہ طور پر تازہ دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔
پاکستان حکومتِ سندھ کا پیپلز بس سروس کے کرائے میں 100 فیصد اضافہ گلشن حدید سے ٹاور تک پیپلز بس سروس کے نئے توسیع شدہ روٹ کا زیادہ سے زیادہ کرایہ 50 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دیا گیا ہے۔
پاکستان حکومت سندھ کا تیسری مرتبہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کراچی میں 23 اکتوبر کے بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے ملتوی کیے جائیں تاکہ پرامن صاف، شفاف پولنگ کا انعقاد کیا جائے، سندھ حکومت
پاکستان وفاق کے تین بڑے ہسپتال 25 سال کیلئے سندھ حکومت کے سپرد کرنے کی منظوری وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو تین بڑے ہسپتال حوالے کرنے پر اصولی طور پر اتفاق کیا ہے، سیکریٹری صحت
پاکستان قائمہ کمیٹی نے نیٹ میٹرنگ قواعد میں تبدیلی ’عوام مخالف‘ قرار دے دی مجوزہ ترامیم سے نہ صرف لوگوں کی قابل تجدید توانائی کی جانب جانے میں حوصلہ شکنی ہوگی بلکہ حکومت پر بوجھ بھی بڑھے گا، ارکان کمیٹی
پاکستان حکومت سندھ کا کے الیکٹرک پر ملازمین کو لسانی بنیادوں برطرف کرنے کا الزام کے الیکٹرک ملازمین کو نسلی اور لسانی بنیادوں پر استعفیٰ دینے پر مجبور کیا جارہا ہے یا بغیر نوٹس برطرف کیا جارہا ہے، وزیر توانائی
پاکستان کراچی واٹر بورڈ کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، چیف ایگزیکٹو افسر ہم ادارے میں مزید بہتری اور اصلاحات لانا چاہتے ہیں اور یہی ہمارا مقصد ہے، سید صلاح الدین
پاکستان سندھ حکومت نے ڈینگی اور ملیریا کے ٹیسٹ کی قیمتوں میں کمی کردی کراچی میں رواں ماہ مجموعی طور پر 1ہزار 428 ڈینگی بخار کے کیسز رپورٹ ہوئے
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے جانے والا آٹا ضبط کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کی پنجاب حکومت پر تنقید پنجاب حکومت نے کراچی جانے والے ٹرک سے 4 ہزار 500 آٹے کے تھیلے ضبط کرکے ٹرک ڈرائیور کو ذخیرہ اندوزی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
پاکستان سندھ: 2 ہفتوں میں ڈینگی اور ملیریا کے 4100 سے زائد کیسز رپورٹ ستمبر کے دوران ملیریا کے 3 ہزار 72 کیسز مثبت سامنے آئے، ڈینگی کے صرف کراچی میں ایک ہزار 66 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، شرجیل میمن
پاکستان سندھ میں سیلاب کے باعث دودھ اور گوشت کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ سیلاب سے ہونے والی تباہی میں تقریباً 45 ہزار مویشی ہلاک ہوئے جس کی وجہ سے 10 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
پاکستان سیلاب کے باعث پاکستان کو 10 ارب ڈالر کے نقصان کا تخمینہ سب سے زیادہ نقصان سندھ کو ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کا ہوا کیونکہ صوبے میں تمام بڑی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، رپورٹ
پاکستان کے-الیکٹرک کے نصف صارفین فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے استثنیٰ سے محروم رہیں گے کے الیکٹرک کے 32 لاکھ صارفین میں سے 15 لاکھ ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی