پاکستان ہسپتال کے اطراف تجاوزات، ڈاکٹر عاصم اور دیگر سے وضاحت طلب ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کےسابق سیکریٹری جنرل نےسندھ ہائی کورٹ سےرفاہی پلاٹ سےمبینہ تجاوزات ہٹانےکی درخواست کی تھی۔
پاکستان شہر میں ترقیاتی کاموں میں سست روی پر حکام کی طلبی ایک آئینی پٹیشن میں عدالت سےدرخواست کی گئی تھی کہ یورنیورسٹی روڈ اورشہید ملت روڈ پرجاری ترقیاتی کام سست روی کاشکار ہے۔
پاکستان حکم امتناع واپس، 'ایسے نہیں چلے گا' پر پابندی برقرار حکم امتناع حاصل کرنے کے لیے بول نیوز کی جانب سے حقائق کو چھپایا گیا، وکیل پیمرا کاشف حنیف
پاکستان شرجیل میمن کی غیر حاضری کے باعث کرپشن کی تحقیقات میں تاخیر سابق صوبائی وزیر کی مستقل غیر موجودگی کے باعث 3.2 ارب روپے کرپشن کے کیس کی تحقیقات تاخیر کا شکار ہیں، احتساب عدالت
پاکستان ڈاکٹرعاصم کی درخواست ضمانت پر 2 رکنی بینچ میں اختلاف سندھ ہائی کورٹ کےدو رکنی بینچ نےڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت کو خارج کرنے کیلئے ریفری جج کے پاس بھیج دیا۔
پاکستان 'کوئی مشیر وزیر کے اختیارات استعمال نہیں کر رہا' صوبائی حکومت نے سندھ ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا کوئی مشیر وزیر کے اختیارات کا استعمال نہیں کرے گا۔
پاکستان آئی جی سندھ کی 'جبری رخصت' پر حکم امتناع سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی اور سندھ حکومت کو نوٹسز جاری کردیے اور انہیں اگلی سماعت میں اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان آصف زرداری کے بہنوئی کو بیرون ملک جانے کی اجازت سندھ ہائی کورٹ نے میر منور علی تالپور کی حفاطتی ضمانت کی مدت میں بھی 14 فروری تک کی توسیع کر دی۔
پاکستان سندھ ہائیکورٹ: پاک ترک اسکولز کے عملے کی ملک بدری کے احکامات معطل ہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کے احکامات کو معطل کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل اور محکمہ داخلہ سے 13دسمبر تک رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان سانحہ 12 مئی کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا سماعت سے انکار جسٹس سجاد علی نے ریمارکس دیئے، 'میں بھی سانحہ 12 مئی کے متاثرین میں سے ایک ہوں، لہذا اس کیس کی سماعت نہیں کرسکتا'۔
پاکستان شراب خانوں کے غیرقانونی لائسنس منسوخ کرنے کا حکم شراب خانوں کو یہ لائسنس کس قانون کے تحت جاری کیے گئے؟، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا استفسار
پاکستان بحریہ ٹاؤن اراضی: تحقیقات کیلئے نیب کو 45 دن کا وقت تحقیقات مکمل کرنے کے بعد ملوث افراد کے درمیان احتساب عدالت کے منتظم جج کے پاس ریفرنس بھی دائر کیا جائے، سپریم کورٹ
پاکستان 'نجی اسکولز فیس میں سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کرسکتے' محکمہ تعلیم فیس میں اضافے کے طے شدہ قانون کو سختی سے نافذ کرے، سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کا فیصلہ
پاکستان سندھ ہائی کورٹ نے بول ٹی وی کا لائسنس بحال کر دیا ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کے بعد پیمرا نے بول ٹی وی کا لائسنس منسوخ کردیا تھا۔
پاکستان الطاف حسین کی تقریر:فاروق ستارکے ناقابل ضمانت وارنٹ ایم کیوایم کے بانی نے22اگست کوخطاب میں پاکستان مخالف نعرےلگائے تھے،جس کے بعد کارکنان نے نجی چینل پر حملہ کردیا تھا۔
پاکستان راؤ انوار نے معطلی کا فیصلہ چیلنج کردیا خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہ قانون کے مطابق مارا، لہذا معطلی غیر قانونی ہے، راؤ انوار کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
پاکستان وسیم اختر کے خلاف حتمی چارج شیٹ پیش ایئرپورٹ پولیس کی جمع کرائی گئی چارج شیٹ کے مطابق کراچی کے منتخب میئر نے 12 مئی کے کیس میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔
پاکستان نیب کی رضاکارانہ اسکیم آئین سے متصادم : سپریم کورٹ نیب کی جانب سے دائر اپیل پر فیصلہ جاری، عدالت عظمیٰ نے رضاکارانہ اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
پاکستان شاہ زیب قتل کیس:’شاہ رخ جتوئی جرم کے وقت نابالغ تھے‘ نابالغ ہونےکی وجہ سے انسداد دہشت گردی کا قانون لاگو نہیں ہوتا،فاروق نائیک کے سندھ ہائیکورٹ میں نظرثانی درخواست پر دلائل
پاکستان ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ نے آئی ٹی کمپنی کے دیگر 14 ملازمین کی درخواست ضمانت کی بھی منظوری دے دی جو گزشتہ 15 ماہ سے زیر حراست تھے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی