پاکستان لمپی اسکن بیماری خطرناک ہے، 20 ہزار سے زائد مویشی متاثر ہوچکے، وزیر لائیو اسٹاک سندھ ایل ایس ڈی کی ویکسین درآمد کرنا مشکل ہے، وفاقی حکومت سے ویکسین درآمد کرنے کی اجازت طلب کی ہے، عبدالباری پتافی
پاکستان سندھ: کورونا کیسز میں کمی کے باعث انڈور تقریبات پر عائد پابندی ختم این سی او سی کی جانب سے کورونا کی 10 فیصد سے کم شرح والے شہروں میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان سندھ حکومت کی سوئی سدرن گیس کمپنی کا کنٹرول سنبھالنے کی پیشکش وفاقی حکومت سندھ کی گیس صوبے کے صارفین کو دینے کے بجائے ایس این جی پی ایل صارفین کو تقسیم کر رہی ہے،صوبائی وزیر توانائی
پاکستان وزیر اعلیٰ سندھ کا برآمدات کی ناقص پالیسیوں پر افسوس کا اظہار ناقص پالیسیوں کے باعث پاکستان کو یوریا کی شدید قلت کا سامنا ہے جس سے ہماری ربیع کی فصلیں بری طرح متاثر ہوں گی، مراد علی شاہ
پاکستان خاتون کو 'جنسی ہراساں' کرنے پر کے ایم سی کے دو عہدیدار معطل دونوں افسران نے انسداد تجاوزات مہم کے دوران گھر نہ توڑنے کیلئے رشوت مانگی اور جسمانی تعلقات کا مطالبہ کیا، متاثرہ خاتون
پاکستان دھماکا خیز مواد سے نسلہ ٹاور کے انہدام کی لاگت 22 کروڑ روپے کمپنی نے عمارت گرانے اور اس کے بعد کے کام کے لیے 60 روز کا وقت، ملبے اور قیمتی سامان کے حقوق مانگے ہیں، رپورٹ
پاکستان کراچی: نسلہ ٹاور منہدم کرنے میں غیر ملکی فرم کا اظہار دلچسپی دھماکا خیز مواد کے استعمال سے نرسری فلائی اوور، متصل عمارتیں بھی ٹوٹ سکتی ہیں، ماہرین
پاکستان پنجاب کی طرح سندھ میں بھی گندم کی قیمت ایک ہزار 950 روپے فی من مقرر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا تھا کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ میں گندم سب سے مہنگی ہے، رپورٹ
پاکستان حکومتِ سندھ نے اسکول ڈیسک کی خریداری کا 'متنازع' کنٹریکٹ منسوخ کردیا معاملے میں بےضابطگیوں کی نشاندہی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی تجاویز پر ٹینڈر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، رپورٹ
پاکستان وزیرتعلیم سندھ نے یکساں قومی نصاب کو مسترد کردیا صوبائی حکومت نے صرف سائنس مضامین کیلئے ایس این سی نافذ کرنے میں وفاقی حکومت کی حمایت کی تھی، سید سردار شاہ
پاکستان ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط: ایئر لائنز سے ٹیسٹنگ کاؤنٹر قائم کرنے کی درخواست ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہے جو پبلک سیکٹر میں انتہائی محدود ہے، عہدیدار وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز
پاکستان مرکزی حکومت سندھ کے ساتھ متعصبانہ سلوک کررہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ مجوزہ پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام پر نظرِ ثانی کریں، رپورٹ
پاکستان صوبائی وزیر نے سندھ میں پانی کی قلت سے خبردار کردیا دریائے سندھ کے پانی پر اگر ایک صوبے کی اجارہ داری برقرار رہے گی تو وفاقی ہم آہنگی سبوتاژ ہوگی، سردار شاہ
پاکستان سندھ کابینہ نے 250 ہائبرڈ الیکٹرک بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی اجلاس میں 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی منظوری کے معاملے کو صوبائی اسمبلی میں لے جانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
پاکستان سندھ: بارش سے متاثرہ افراد کو موبائل بینکنگ کے ذریعے 4 ارب روپے کی ادائیگی کی منظوری سندھ کابینہ نے ضلع تھرپارکر کی زمینوں کی قیمتیں بڑھنے کے بعد وہاں انسداد تجاوزات تھانے کے قیام کی بھی منظوری دے دی۔
پاکستان کے ای کے معاہدے نہ ہونے کی وجہ سے کراچی میں بجلی کی صورتحال غیر یقینی گیس سپلائی اور بجلی کی خریداری کا معاہدہ کراچی میں طلب و رسد کے فرق کو مستقل حل کرنے میں رکاوٹ ہے، سی ای او کے الیکٹرک
پاکستان فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا فی الوقت اپنے استعفے کی وجوہات ظاہر نہیں کرنا چاہتا، وجوہات جلد ہی سامنے آجائیں گی، فردوس شمیم نقوی
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط، صوبے میں گیس کی قلت پر شکایت جو صوبہ مجموعی قدرتی گیس کا 68 فیصد پیدا کرتا ہے وہاں گھروں میں کھانا پکانے کے لیے گیس نہیں ہے، مراد علی شاہ
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں گلیوں اور نالوں کی صفائی کا حکم میں تمام سڑکوں، گلیوں اور چوکوں کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتا ہوں، مراد علی شاہ کا اجلاس سے خطاب
پاکستان واجبات کی عدم ادائیگی: کے ایم سی ٹھیکیداروں نے سڑکوں کی مرمت کا کام روک دیا محکمہ ٹھیکیداروں کو واجبات کی ادائیگی پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے پر غور کر رہا ہے، چیئرمین کے سی اے نعیم کاظمی
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی