پاکستان گرفتاری کا خوف: مرزا کا عدالت میں ڈیرہ انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 مقدمات میں ذوالفقار مرزا اور ان کے 47 ساتھیوں کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع کردی۔
پاکستان ذوالفقار مرزا کو سیکیورٹی دی جائے،عدالت سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی انتظامیہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ سابق وزیر داخلہ سندھ کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
پاکستان رینجرز رپورٹ: سانحہ بلدیہ ٹاﺅن میں ایم کیو ایم ملوث قرار ایم کیو ایم کے مبینہ کارکن محمد رضوان قریشی نے یہ انکشاف 22 جون 2013 کو سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کی مشترکہ تحقیقات کے دوران کیا۔
پاکستان کراچی: دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا سراغ لگانے میں ناکامی کا اعتراف سندھ ہائیکورٹ میں حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ایجنسیاں دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا سراغ لگانے میں ناکام ہو گئی ہیں۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی