پاکستان بارشوں کے سبب سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ دوبارہ ملتوی ہونے کا خدشہ کراچی، حیدر آباد کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن کمیشن سے انتخابات ملتوی یا بارش کی تباہ کاریوں کے سبب صورتحال کے جائزے کی استدعا کی ہے۔
پاکستان سندھ اسمبلی پہلی بار پارلیمانی سال میں 100 روز تک اجلاس کے انعقاد میں ناکام رواں سال 180 فیصد زائد مون سون بارشیں ہوئیں جن کے سبب قواعد کے مطابق اسمبلی کا اجلاس 100 روز تک نہ ہوسکا، وزیر پارلیمانی امور
پاکستان سندھ: سائنس گروپ میں داخلوں کا رجحان، کئی کالجز میں آرٹس گروپ کی مارننگ کلاسز ختم میٹرک کےبعد سائنس گروپ میں داخلوں میں اضافے کےباعث سرکاری کالجوں میں آرٹس کے مضامین شام کی شفٹ میں پڑھائےجائیں گے، وزیر تعلیم سندھ
پاکستان کراچی: عیدالاضحیٰ کے ایک ہفتے بعد بھی آلائشیں اٹھائی نہ جاسکیں شہر بھر میں آلائشوں کے ڈھیر اور غلاظت نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور ٹھیکدار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کو بے نقاب کردیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر خالدہ میندھرو سینیٹر منتخب سندھ اسمبلی میں کاسٹ کیے گئے تمام 97 ووٹ ڈاکٹر خالدہ میندھرو کو ملے، کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوا، صوبائی الیکشن کمشنر
پاکستان سندھ میں مخنث افراد کیلئے ملازمتوں کا کوٹہ مختص خواجہ سراؤں کے لیے 0.5 فیصد کوٹہ صرف شروعات ہے، اس کے سرکاری و نجی اداروں میں نفاذ کو یقینی بنائیں گے، وزیر پارلیمانی امور سندھ
پاکستان کے-الیکٹرک حکومت کے ساتھ کیے وعدوں سے پھر گئی، لوڈشیڈنگ میں کمی کا کوئی امکان نہیں گیس کی عدم فراہمی کےباعث 200 میگاواٹ کے 2 پلانٹس بند پڑے ہیں، شہر میں رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہیں، کے الیکٹرک
پاکستان سندھ اسمبلی نے 'رات گئے' بجٹ منظور کرلیا بجٹ کو صرف 10منٹ میں منظور کیا گیا جب کہ 2021-22 کے ضمنی اخراجات پر گرانٹس کے تمام 78 مطالبات کی بھی جلد بازی میں منظوری دی گئی۔
پاکستان سندھ اسمبلی میں شدید احتجاج کے باوجود پبلک سروس کمیشن بل منظور وزیر اطلاعات نے کہا کہ کمیشن میں کل 10 اراکین ہوں گے جن میں ایک خاتون اور ایک اقلیتی نمائندہ بھی شامل ہو گا۔
پاکستان لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ ختم، کے الیکٹرک کا شہر بھر میں 3 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان لوڈشیڈنگ کے نئے نظام کا منصوبہ زیادہ نقصان والے علاقوں میں ایک سے دو گھنٹے تک ریلیف دینے کے لیے بنایا گیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان سندھ، خیبرپختونخوا میں وزرا، سرکاری افسران کے ایندھن کے کوٹے میں کٹوتی فیصلے کا اطلاق محکمہ صحت، پولیس اور شہری اداروں جیسی ضروری خدمات پر نہیں ہوگا البتہ ان کے افسران پر لاگو ہوگا، رپورٹ
پاکستان سندھ حکومت، چینی سیکیورٹی حکام مل کر فول پروف سیکیورٹی میکانزم تیار کرنے پر متفق اجلاس میں بتایا گیا محکمہ داخلہ صوبے میں موجود تمام چینی شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کررہا ہے تاکہ انہیں حفاظتی حصار میں لایا جاسکے۔
پاکستان سندھ: سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم ایجنسیز کو سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی برین واشنگ کرنے اور معصوم لوگوں کے قتل پر اکسانے والوں کی جانچ کی ذمہ داری دی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان کراچی میں اسٹریٹ کرائمز: عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کا فیصلہ کابینہ میں پیش کیے گئے مسودے پر بحث کے بعد اسے منظوری کے لیے سندھ اسمبلی کو بھیج دیا گیا، رپورٹ
پاکستان ملک بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہریوں کی تکالیف و مشکلات میں اضافہ گیس اور ایندھن کی قلت کے باعث تھرمل پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان جامعہ کراچی دھماکے کے بعد وفاق، سندھ سیکیورٹی آڈٹ کیلئے تیار چینی سفارت خانے کی سیکیورٹی بڑھانے کی پیشکش کی تھی تاہم چینی سفارت کار سیکیورٹی کے موجودہ انتظامات سے مطمئن ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان سندھ میں مخنث افراد کیلئے تعلیمی پالیسی بنانے کا فیصلہ حکومت مخنث برادری میں سے اساتذہ کا تقرر کرتے ہوئے سرکاری ملازمتوں میں ان کا کوٹہ مقرر کرنے کا اعلان کرے، نمائندہ مخنث کمیونٹی
پاکستان سندھ میں 1997 سے 2011 تک قائم ہونے والی کچی آبادیاں ریگولرائز کرنے کا فیصلہ صوبے میں غیر قانونی کچی آبادیوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے اسے ایک متنازع اقدام کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
پاکستان کراچی: نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں پر 267 اعتراضات دائر ای سی پی بلدیاتی حکومت کے حلقوں پر تمام اعتراضات اور نمائندگیوں کو دور کرنے کے بعد 24 مارچ کو حتمی فہرست جاری کرے گا۔
پاکستان حکومتِ سندھ نے ’لمپی اسکن‘ کا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہنگامی حالت نافذ کردی وفاقی حکومت کی جانب سے ویکسین درآمد کرنے کی بروقت اجازت نہیں دی گئی اس لیے ایمرجنسی کا اعلان کرنا پڑا، امداد علی پتافی
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی