پاکستان سندھ کابینہ نے جزائر سے متعلق آرڈیننس واپس لینے تک وفاق سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس کے آغاز میں بنڈل اور بڈو کے جڑواں جزیروں کے معاملے پر تبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان سندھ حکومت نے جزائر خود وفاق کے حوالے کیے تھے، علی زیدی وفاق نے صوبائی حکومت سے اجازت کیوں مانگی جب وہ پہلے ہی سے ان جزائر کی ملکیت رکھتی تھی؟ ناصر حسین شاہ
پاکستان کراچی: منگھو پیر میں 15 روز کے لیے ’منی اسمارٹ لاک ڈاؤن‘ نافذ صائمہ ولاز اور صائمہ سٹی کو لاک ڈاؤن کے تحت یکم سے 15 اکتوبر تک رکھا جائے گا، ڈپٹی کمشنر ضلع ویسٹ
پاکستان ترکی کی کراچی میں ٹرام سروس شروع کرنے میں معاونت کی پیشکش ترکی کا شہر استنبول بھی ٹرام سروس کے لیے جانا جاتا ہے اور اسی طرح استنبول کی طرز پر ٹرام سروس سے کراچی کو بھی فائدہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان کراچی کی کوئی بھی تاریخی عمارت کسی ادارے کو نہیں دی، افتخار شلوانی ان عمارتوں کے ڈھانچے کو تبدیل کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی یہ کسی دوسرے ادارے کو دیا جاسکتا ہے، سٹی ایڈمنسٹریٹر
پاکستان افتخار شلوانی ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات سینئر بیوروکریٹ اس سے قبل کمشنر کراچی، صوبائی محکمہ صحت اور قانون کے سیکریٹری کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں، رپورٹ
Live Covid 2019 ہم نے سب سے زیادہ شفاف طریقے سے راشن تقسیم کیا، وزیراعلیٰ سندھ ہم نے سب سے زیادہ شفاف طریقے سے راشن تقسیم کیا، وزیراعلیٰ سندھ
Live Covid 2019 'سندھ کے پاس 7 ہزار سے زائد ٹیسٹ کی صلاحیت موجود ہے' مراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت 80 فیصد ٹیسٹس سندھ حکومت کی جانب سے کیے جارہے ہیں۔
Live Covid 2019 کورونا وائرس فنڈ کے 1.09ارب روپے استعمال کرلیے گئے، مراد علی شاہ کورونا وائرس فنڈ کے 1.09ارب روپے استعمال کرلیے گئے، مراد علی شاہ
پاکستان کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، وزیراعلیٰ سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کی مد میں 3.6 ارب روپے موصول ہوئے تھے جن میں سے 1.09 ارب روپے استعمال ہوچکے، مراد علی شاہ
پاکستان اے ڈی پی فنڈز منجمد ہونے سے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام رک گیا اے ڈی پی فنڈز منجمد ہونے کی وجہ سے 800 سے زائد سرکاری ٹھیکیداروں کو 8 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی روک دی گئی ہے، رپورٹ
Live Covid 2019 وزیراعلیٰ سندھ کی مساجد کے اماموں کیخلاف درج مقدمات واپس لینے کی ہدایت بدقسمتی سے کچھ افراد نے اس کی خلاف ورزی کی جس کے نتیجے میں قانون نے اپنی کارروائی کی۔
پاکستان کمشنر کراچی کا کے-الیکٹرک سے غفلت برتنے والے ملازمین کےخلاف کارروائی کا مطالبہ شہر میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر افتخار شلوانی نے تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی سرکلر ریلوے کے حقوق مانگ لیے پاکستان ریلوے حکام نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 سو سے زائد جھونپڑیوں، کچے مکانات کو مسمار کردیا۔
پاکستان 2007فسادات میں جلنے والا لینڈ ریونیو کا 80فیصد ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا سندھ کے وزیر ریونیو اینڈ ریلیف نے سندھ اسمبلی میں بتایا کہ بینظیر بھٹو قتل کے بعد ریونیو ڈپارٹمنٹ کا بڑا ڈیٹا جل گیا تھا
پاکستان ’سندھ میں شترمرغ کی فارمنگ کی اجازت ہے‘ شتر مرغ کی فارمنگ کے لیے صوبائی حکام سے خصوصی اجازت نامہ طلب کیا جاتا ہے، صوبائی وزیر جنگلات
پاکستان ’تحریک انصاف سے معاہدہ کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا‘ قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانا چاہتے ہیں، میئر کراچی
پاکستان لاپتہ افراد کیس: آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز کو جواب جمع کرانے کا حکم عدالت نے محکمہ داخلہ کی رپورٹ پراظہار برہمی کرتے ہوئے تفتیش میں ناکامی پر متعلقہ حکام کے خلاف کارروائی کا انتباہ دے دیا۔
پاکستان 20 سال پرانے قتل کیس میں خاتون سمیت 3 افراد باعزت بری عدالت نے ثبوتوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہی۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے شعیب شیخ کو بری کرنے والے جج کو عہدے سے ہٹادیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویزالقادر میمن پر الزام تھا کہ انہوں نے ایگزیکٹ کے سی ای او کو رشوت لے کر بری کیا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی