نولبرٹو سولانو نے7 سال تک پیرو کے معاون کوچ کی خدمات انجام دیں، اس دوران پیرو نے 36 سال بعد پہلی بار فیفا ورلڈ کپ 2018 کے لیے کوالیفائی کیا، وہ انڈر-23 ٹیم کے کوچ بھی رہے۔
بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت مستقبل کے ٹورنامنٹس کو متاثر کریں گے، گزشتہ پی ایس ایل کے نصف میچز ایسے حالات میں کھیلے گئے تھے جو تھکن کا باعث بن سکتے ہیں، رپورٹ
قطر میں فیفا ورلڈکپ ہونے کا یہی فائدہ ہے کہ تمام اسٹیڈیم قریب قریب ہیں، یہی وجہ ہے کہ میں نے بھی تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والا میچ کور کرنے کا سوچا۔
اب تک جتنے بھی میچ کور کیے ہیں وہ اچھے ہی تھے اس وجہ سے اب اپنے انتخاب پر بھروسہ ہونے لگا ہے۔ اسی لیے میں کروشیا اور برازیل کا میچ دیکھنے گیا اور برازیل کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔