پاکستان لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 72 اراکین اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا ججوں نے جسٹس شاہد کریم کے حکم کو معطل کردیا جنہوں نے پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن کو معطل کر دیا تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج 19 مئی کو سنایا گیا فیصلہ قانونی طور پر غلط اور دائرہ اختیار سے باہر ہے لہٰذا اسے کالعدم قرار دیا جائے، سیکریٹری قومی اسمبلی
پاکستان آڈیوز، ویڈیوز کو بغیر ماخذ کے ثبوت تصور نہیں کیا جاسکتا، لاہور ہائیکورٹ کسی شہری کی رازداری کی خلاف ورزی پر اگر کوئی ایجنسی کارروائی نہیں کرتی تو ایجنسی کے انچارج افسر کو جرم میں ملوث سمجھا جانا چاہیے، عدالت
پاکستان جناح ہاؤس حملہ: عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار، گھر پر تحقیقات کی درخواست اگر مجھے آپ کی سہولت کے مطابق کسی بھی تاریخ پر زمان پارک میں میری رہائش گاہ پر پوچھ گچھ کی سہولت فراہم کردی جائے تو میں اسے سراہوں گا، سابق وزیراعظم
پاکستان فوج کو اراضی دینے کیلئے منعقدہ اجلاس کے منٹس موجود نہ ہونے کا انکشاف نگران حکومت کی لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردہ دستاویز سے معلوم ہوا کہ سی پیک کے تحت کارپوریٹ فارمنگ کیلئے شرائط و ضوابط میں ترمیم کرنے کیلئے گزشتہ سال اجلاس ہوا تھا۔
Live Arrest Of Imran Khan 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں کی کوریج کرنے والے 200 سے زائد صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کا دعویٰ کئی صحافتی اداروں نے 9 مئی کے بعد سے صحافیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر حکام کی مذمت کی ہے، ہنگامہ آرائی...
Live Arrest Of Imran Khan 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے...
پاکستان عدالت نے پولیس کو 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا صحافیوں کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہ ہونے کی صورت میں انہیں ہراساں نہ کیا جائے، پولیس کو ضرورت ہو تو صحافی تحقیقات میں شامل ہوں، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم درخواست گزار بیرون ملک جانا چاہتے ہیں لیکن مدعا علیہ نے ان کا نام غیر قانونی طور پر ای سی ایل میں ڈال دیا، وکیل
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور درخواست گزار عدالت میں تاخیر سے پیش ہوئیں، وکیل نے بینچ کو یقین دلایا کہ درخواست گزار مستقبل میں صحیح وقت پر پیش ہوں گی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ سے رہائی کے احکامات کے چند گھنٹوں بعد ڈاکٹر یاسمین راشد پھر گرفتار ان کی طبی حالت کے پیش نظر پولیس نے انہیں سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں انہیں کوٹ لکھپت جیل سے لے جایا گیا تھا۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: سابق آئی جی پنجاب و دیگر 3 پولیس افسران بری متاثرہ فریق اور سیکریٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے ملزمان کی بریت کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے معافی مانگ لی ہائی کورٹ کے حکم پر معافی مانگ رہا ہوں، اگر میرے الفاظ سے توہین عدالت ہوئی ہے تو میں معافی مانگتا ہوں، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل وقاص الحسن
پاکستان ماہر سے کرائے جانے کی صورت میں پولی گراف ٹیسٹ کارآمد ہے، لاہور ہائیکورٹ کئی ایسی تحقیق ہیں جو ٹیکنالوجی میں ترقی کے بعد نتائج کی درستی میں بہتری کو ظاہر کرتی ہیں، جسٹس امجد رفیق
پاکستان منتخب حکومت کی تشکیل تک نگران سیٹ اپ کام کرسکتا ہے، قانونی ماہرین سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس نے ماضی میں کئی مواقع پر فیصلہ دیا کہ ایک نگران سیٹ اَپ مستقل حکومت کے قیام تک کام جاری رکھ سکتا ہے، ماہرین
پاکستان لاہور ہائی کورٹ نے مفت گندم کی پالیسی کے خلاف درخواست مسترد کردی صارفین کا یہ دعویٰ کرنے کا کوئی حق نہیں کہ انہیں گندم یا آٹے کی خریداری پر سبسڈی لازمی طور پر فراہم کی جائے، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ
پاکستان نگراں حکومت پنجاب نے فوج کو اراضی کی منتقلی روکنے کا عدالتی حکم چیلنج کر دیا اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمد عثمان خان نے اپیل دائر کرتے ہوئے استدعا کی کہ سنگل بینچ نے حکومت کا مؤقف سنے بغیر حکم امتناع جاری کیا۔
پاکستان وکلا کانفرنس: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عدالتی حکم پر الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ پارلیمنٹ نہیں آئین سب سے مقدم ہے، جب پارلیمنٹ نے آرمی چیف کو توسیع دی تو اس کی بالادستی کہاں تھی، نائب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان ریاست کے ساتھ وفاداری اور حکومت سے وفاداری میں فرق ہونا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ حکمران جماعت سے ہر کسی کی نظریاتی ہم آہنگی نہیں ہوتی، اس لیے حکومتی پالیسیوں پر عدم اطمینان کے اظہار کی آزادی ہونی چاہیے، جسٹس شاہد کریم
پاکستان سپریم کورٹ میں حالیہ تقسیم اور 1997 کے عدالتی بحران میں مماثلت پر قانونی ماہرین کی رائے اہم قومی اداروں کے سربراہان نےدانشمندی کا مظاہرہ نہ کیا تو سیاسی پولرائزیشن کی موجودہ صورت حال کے سبب بحران مزید شدت اختیار کرسکتا ہے، قانونی ماہرین
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی