پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان عدلیہ کا وقار بحال کریں، وکلا کا کنونشن میں مطالبہ لاہور میں منعقدہ وکلا کنونشن کی جانب سے عدلیہ کے درمیان سامنے آنے والے اختلافات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان انفارمیشن کمیشن کا پنجاب اسمبلی کو ایم پی ایز کی تفصیلات قابل رسائی بنانے کا حکم اسمبلی، ویب سائٹ کو بہتر بنائے تاکہ معلومات آسانی کے ساتھ قابل رسائی ہو، انفارمیشن کمیشن
پاکستان عمران خان کو سمن دینے کیلئے آنے والی نیب ٹیم کو ملنے کی اجازت نہ ملی زمان پارک میں کچھ دیر انتظار کرنے کے بعد نیب کی دو رکنی ٹیم سیکیورٹی خدشات کی بنا پر سابق وزیراعظم سے ملاقات کیے بغیر واپس آگئی۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی بار خاتون سیکریٹری منتخب صباحت رضوی 24-2023 کے انتخابات میں اپنے دو مرد حریفوں کے مقابلے میں 4 ہزار 310 ووٹس حاصل کر کے سیکریٹری بن گئیں۔
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا راجا ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا دفاع قائد حزب اختلاف کی تعیناتی میں کسی پروسیجرل غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی، راجا پرویز اشرف کا لاہور ہائیکورٹ میں جواب
پاکستان منی لانڈرنگ کیس: خصوصی عدالت نے سلیمان شہباز کو طلب کرلیا جب ملزمان کو کیس میں طلب ہی نہیں کیا گیا تو ان کی بریت کی درخواستوں پر کیسے غور کیا جاسکتا ہے، عدالت
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: نیپرا کا بجلی کے نرخ متعین کرنے کا طریقہ کار کالعدم قرار صارفین کو ماہانہ چارجز کے بارے میں آگاہ کیا جائے اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روز سے زیادہ کی نہیں ہوگی، جسٹس باقر نجفی
پاکستان وزیرآباد حملہ کیس: وفاقی حکومت کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی ’غیر قانونی‘ قرار دینے کی استدعا ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی حکومت کے جے آئی ٹی کی تشکیل کے نوٹی فکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
پاکستان عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس، عدالت کی لارجر بینچ بنانے کی سفارش اہم آئینی دفعات اور الیکشن ایکٹ 2017 کی شرائط میں تشریح کی ضرورت ہے، لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ لاہور ہائی کورٹ کو بھیجا جائے، جسٹس جواد حسن
پاکستان توشہ خانہ کیس: طبی وجوہات کے سبب عمران خان عدالت میں پیش نہ ہو سکے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پھر سمن جاری کردیے، لاہور ہائی کورٹ نے اسی کیس میں سابق وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دو ایک جیسی درخواستیں نمٹا دیں۔
پاکستان پنجاب: ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر، نئے منصوبے، ایم این ایز، ایم پی ایز کو فنڈز کی تقسیم کالعدم قرار مقامی حکومت کے فنڈز اراکین اسمبلی کو جاری کرنا آئینی اسکیم کے خلاف ہونے کے ساتھ جمہوری اصولوں، اس کی روح کو مجروح کرنے والا عمل ہے، جج لاہور ہائیکورٹ
پاکستان عدالت کی مسلم لیگ (ن) کے اراکین صوبائی اسمبلی کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت قانون کے مطابق 15 دن کے لیے پابندی عائد کی جاسکتی ہے لیکن اسپیکر نے غیر قانونی طور پر 15 اجلاسوں میں شرکت پر پابندی لگائی، وکیل
پاکستان ’1947 سے اب تک توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات عام کی جائیں‘، لاہور ہائیکورٹ میں استدعا درخواست گزار نے توشہ خانہ کی اشیا کی قیمت کے تعین کے لیے استعمال کیے گئے طریقہ کار کی تفصیلات بھی طلب کیں۔
پاکستان ہتک عزت کے مقدمے میں دفاع کا حق ختم کرنے کے خلاف عمران خان کی درخواست مسترد کاغذات نامزدگی میں بیٹی کو چھپانے کے کیس میں عمران خان اور الیکشن کمیشن کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری، سماعت 15 روز بعد ہوگی۔
پاکستان بیٹی کی شادی کے اخراجات والد کو برداشت کرنا ہوں گے، لاہور ہائیکورٹ جب لڑکی بالغ ہو جائے پھر بھی ان کو رسمی طور پر شادی تک اپنے والد کی مدد اور معاونت کی ضرورت ہوتی ہے،عدالت
پاکستان الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش لاہور ہائی کورٹ کے جج نے توہین عدالت کی سزا سنانے کے لیے الیکشن کمیشن کو حاصل اختیارات کے خلاف درخواست پر بڑا بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی۔
پاکستان لانگ مارچ روکنے کی درخواست، ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر پولیس متاثرہ تاجروں کی شکایات سن کر اس معاملے کا فیصلہ کرے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان وزیر آباد فائرنگ: حکومتِ پنجاب کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی وفاق نے مسترد کردی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں تمام ارکان کا تعلق پنجاب پولیس سے ہے، کسی اور ایجنسی اور خفیہ ادارے کا نمائندہ شامل نہیں، وفاقی حکومت کا اعتراض
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کی درخواست مسترد پُرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق ہے، عدالت نے مریم نواز کے احتجاجی مارچ کے خلاف درخواست میں بھی یہی مشاہدہ کیا تھا، جج
Live PTI Long March لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کی استدعا مسترد لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری لانگ...
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی