پاکستان پرویز الٰہی کے خلاف ریفرنس منظوری کیلئے چیئرمین نیب کے پاس موجود ہے، پراسیکیوٹر پرویز الٰہی پر بحیثیت وزیراعلیٰ اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی تعیناتیاں کرنے کا الزام ہے، نیب
پاکستان موٹروے ریپ کیس: مرکزی ملزم تاحال قانون کی گرفت سے باہر، گینگ کا ایک ساتھی گرفتار تیسرے ملزم اقبال عرف بالا کو شریک ملزم شفقت علی کی جانب سے دوران تفتیش فراہم کی گئی معلومات پر گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان 'جنسی استحصال کا شکار افراد کے کنوارے پن کو جانچنے کا ٹیسٹ ختم کردیا جائے گا' ایسی متاثرہ خواتین کے طبی معائنے کا مقصد یہ نہیں کہ متاثرہ فریق کے کردار کے بارے میں تبصرہ کیا جائے، صحت حکام کا عدالت میں جواب
پاکستان سول ایوی ایشن کا مشتبہ لائسنسز پر عہدیداروں کو نوٹس ایوی ایشن ڈویژن نے مشکوک لائنسنز کے کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر سی اے اے کے 5 عہدیداروں کو معطل کردیا تھا، رپورٹ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے غیر منتخب افراد کے وفاقی حکومت چلانے پر سوالات اٹھا دیئے آخر میں غیر منتخب افراد اپنے اپنے دفتروں میں چلے جاتے ہیں مگر منتخب افراد کو اپنے انتخابی حلقوں میں جانا پڑتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان سابق جج ارشد، ’دباؤ پر فیصلہ‘ کرنے کو ثابت کرنے میں ناکام رہے، انکوائری رپورٹ بظاہر ایسا کوئی ثبوت موجود نہیں کہ ملزم کو موت یا جسمانی نقصان کا خوف لاحق ہوا ہو، رپورٹ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا پیٹرولیم بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا فیصلہ کمیشن ایسا ہونا چاہیے جو وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری سے بھی سوالات کر سکے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان دہشتگردی کی مالی معاونت کے کیس میں جماعت الدعوۃ کے 4 رہنماؤں کو سزا انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2 مجرمان کو 5، 5 برس جبکہ دیگر 2 کو ایک، ایک سال قید کی سزا سنائی، رپورٹ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی ضمانت میں 29 جون تک مزید توسیع شہباز شریف نے مچلکوں پر دستخط کے لیے آنا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں آ سکے، وکیل شہباز شریف
پاکستان لاہور ہائی کورٹ چائلڈ پورنوگرافی کے ملزم کی اپیل کی دوبارہ سماعت کرے گی جج کی جانب سے اپیل کے تحریری حکم پر دستخط ہونا باقی ہیں لہذا اسے دوبارہ سماعت کے لیے پیش کیا جاسکتا ہے، ذرائع
پاکستان چوہدری شوگر ملز کیس: ریفرنس دائر ہونے تک نواز شریف کو حاضری سے استثنیٰ مریم نواز کو بھی نیب کی جانب سے ریفرنس فائل کیے جانے تک ٹرائل کورٹ میں سماعت کے دوران حاضری سے استثنیٰ مل چکا ہے۔
پاکستان میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف 3 اپوزیشن جماعتوں کی درخواست دائر ملزم مفرور ہے نہ دہشت گرد اور نہ ہی مطلوبہ مجرم، ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی کوئی وجہ نہیں تھی، درخواست میں مؤقف
پاکستان سابق آرمی چیف کے بھائی نے نیب کے الزامات مسترد کردیے احتساب عدالت نے گزشتہ سال جنوری کے مہینے میں اربوں روپے کے اسکینڈل میںکامران کیانی کو اشتہاری ملزم قرار دیا تھا۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: سعودی عرب کی جیلوں سے رہا ہونے والے پاکستانیوں کی فہرست طلب ایک اندازے کے مطابق سعودی ولی عہد کے اعلان کے بعد 5 فیصد سے بھی کم پاکستانی وطن واپس لوٹے ہیں، رپورٹ
پاکستان ’ملزم کی غیر موجودگی میں ٹرائل انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے‘ سیکریٹری داخلہ وفاق کی تجویز پر درخواست دائر کرنےکےمجاز تھے، پرویزمشرف کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان نواز شریف کی خراب صحت: ’عدالت جو فیصلہ کرے گی من و عن عمل کریں گے‘ انہوں نے عدالت میں ضمانت کے لیے اپیلیں دائر کی ہیں، ہم نے تمام تفصیلات بھیج دی ہیں، وزیر صحت پنجاب
پاکستان پی کے ایل آئی کیس: سابق چیف جسٹس کے تمام حکم نامے منسوخ جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں مبینہ کرپش اور بھاری تنخواہوں پر سوموٹو نوٹس لیا تھا۔
پاکستان شہباز شریف پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ثابت نہیں ہوا، عدالت یہ بات سمجھ سےباہر ہےکہ نیب آشیانہ ہاؤسنگ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےبجائے حکومتی تعمیر پر کیوں بضد ہے، لاہورہائیکورٹ
پاکستان پی آئی اے کے 5 پائلٹس میٹرک پاس تک نہیں، سی اے اے کا انکشاف ایک نان میٹرک فرد بس تک نہیں چلا سکتا اور مڈل پاس افراد جہاز چلا کر مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، عدالت
پاکستان سپریم کورٹ: رہائشی پلاٹس کو تجارتی سرگرمیوں کیلئے استعمال کرنے پر پابندی عائد روز بروز بڑھتی ہوئی کمرشلائزیشن نے لاہور کے شہریوں کے ساتھ شہر کو بھی برباد کردیا ہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی