پاکستان عمران خان پر حملہ، پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی محکمہ داخلہ کی بنائی گئی جے آئی ٹی کی سربراہی سی پی او لاہور طارق رستم چوہان کریں گے جس میں چار ارکان شامل ہیں۔
پاکستان نیب کو عثمان بزدار اور مونس الٰہی کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے نیب کو سابق وزیراعلیٰ کے خلاف سخت کارروائی سے روکتے ہوئے 7 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔
پاکستان عمران خان کی نا اہلی: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری عمران خان کو انتخابی قانون کی جن سقوں کے تحت نااہل قرار دیا گیا ان میں لفظ نااہلی کا کوئی ذکر نہیں، درخواست گزار کا لاہور ہائیکورٹ میں مؤقف
پاکستان لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کردی گئی پنجاب سے کچھ لوگ سیاسی مطالبات کی منظوری کے لیے شہر کی جانب آ رہے ہیں، اس لیے سیکیورٹی میں اضافہ کیا گیا، اسلام آباد پولیس
پاکستان مریم نواز کےخلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر نائب صدر مسلم لیگ (ن) نے 25 اور 28 جولائی کو عدلیہ کی تضحیک کے لیے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف پریس کانفرنسیں کیں، درخواست گزار
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما پنجاب پولیس کی کارروائی سے بچنے میں کامیاب مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی چھاپوں سے بچ کر اسلام آباد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، چھاپوں کا حکم پنجاب میں حکمران اتحاد نےدیا۔
پاکستان وزیراعظم اور وزرا کی نااہلی کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست خارج لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف، بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کو واپس لیے جانے پر خارج کر دیا۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: مسلم لیگ (ق) کا رات گئے سپریم کورٹ سے رجوع لاہور رجسٹری کو درخواست وصول کرنے کے لیے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ہدایت پر کھولا گیا جو کہ شہر میں موجود تھے۔
پاکستان کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا حکمران اور اپوزیشن اتحاد کے ارکان اسمبلی لاہور کے علیحدہ علیحدہ ہوٹلوں میں ٹھہرائے گئے ہیں جنہیں آج ووٹنگ کے لیے اکٹھے پنجاب اسمبلی لے جایا جائے گا۔
پاکستان متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل پولنگ ایجنٹ کسی بھی حلقے سے تعینات کیا جا سکتا ہے، دوسرے حلقوں سے آنے والے کوئی خلائی مخلوق نہیں ہوتے، عدالت
پاکستان انصاف کی قیمت پر مقدمات میں 'ٹائم فریم' نہیں دیا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹ ٹائم فریم سے متعلق حکم صرف بطور رہنمائی ہوتا ہے، اس طرح کی ہدایات پر انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عمل کیا جائے، عدالت
پاکستان حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف درخواستیں دوسرے جج کو منتقل رجسٹرار آفس نے درخواستوں کو جسٹس شجاعت علی خان کے سامنے سپلیمنٹری کاز لسٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردیا، رپورٹ
پاکستان مختلف کیسز میں 4 اینکرز کی حفاظتی ضمانت منظور عدالتوں نے پولیس کو اینکر پرسنز ارشد شریف، سمیع ابراہیم اور ڈاکٹر معید پیرزادہ، عمران ریاض کی گرفتاری سے روک دیا۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے جہیز کی واپسی سے انکار کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا عورت کے بہن بھائیوں کی تعداد سے قطع نظر رخصتی کی صورت میں جہیز دینا لازم تصور کیا جائے گا، عدالت کا فیصلہ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ چیلنج کریں گے، پرویز الٰہی صدر اور گورنر پنجاب ایکشن لیں گے، اس طرح نہیں ہوسکتا کہ یکطرفہ فیصلہ کر دیا جائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان پنجاب اسمبلی اجلاس: ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی آج ہوگی مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی سمیت پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے آج دوست محمد مزاری کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول معطل، الیکشن کمیشن سے جواب طلب عدالت نے ای سی پی، صوبائی سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی سے 24 مئی تک جواب طلب کر لیا، رپورٹ
پاکستان سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا گیا میاں نواز شریف کو 10 سال کی میعاد کے ساتھ جاری نئے پاسپورٹ کی امیگریشن اور پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سسٹم میں حیثیت اب فعال ہے، رپورٹ
پاکستان یوٹیلٹی بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی غیر قانونی اور فرسودہ قرار ٹیکس کے متعین اور طے شدہ طریقہ کار کی عدم موجودگی میں بقایاجات کی وصولی غیر قانونی ہے، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ
پاکستان سری لنکن شہری قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات لگانا درست تھا، لاہور ہائیکورٹ ملزمان نے مذہبی جذبات مجروح ہونے کے بہانے لاش کو جلایا جس سے عوام میں دہشت، خوف کی فضا اور عدم تحفظ کا احساس پیدا ہوا، عدالت
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی