پاکستان نیب نے شہباز شریف کی آمدنی کے ذرائع کی تحقیقات نہیں کیں، لاہور ہائیکورٹ نیب کی غیرسنجیدہ کوشش اس کیس کو ثابت کرنے کی ذمہ داری سے بری نہیں کریں گی، شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر عدالت کا تفصیلی فیصلہ
پاکستان لگتا ہے کہ فوج 'سب سے بڑا قبضہ مافیا' بن گئی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ چیف جسٹس محمد قاسم خان نے پولیس کو حکم دیا کہ اگر ڈی ایچ اے کے خلاف کوئی درخواست موصول ہو تو اس پر مقدمہ درج کیا جائے۔
پاکستان شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ بینچ کا 'اختلافی فیصلہ' اپوزیشن لیڈر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں متفرق فیصلے پر ریفری جج کی نامزدگی کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا گیا۔
پاکستان جہانگیر ترین کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی استعفیٰ دینے کی تجویز جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر منعقدہ اجلاس کے دوران پیش کی گئی تجویز پر فوری طور پر قانون سازوں کی اکثریت نے انکار کردیا۔
پاکستان تحریری حکم نامہ جاری ہونے تک شہباز شریف کی رہائی میں تاخیر لاہور ہائی کورٹ نے 2 روز قبل مختصر فیصلے میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کی تھی تاہم بینچ نے اب تک اپنا تحریری حکم جاری نہیں کیا ہے۔
پاکستان لاہور: شریف خاندان کی رہائش گاہ کی موجودہ حیثیت برقرار رکھنے کا حکم وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے زمین کے ریکارڈ میں چھیڑ چھاڑ کرنے کے لیے چند ریونیو عہدیداروں کو اغوا کیا تھا، مریم اورنگزیب
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں درختوں کی کٹائی پر پابندی عائد کردی عدالت نے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی سے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی جانب سے ملتان میں آم کے باغات کاٹنے پر رپورٹ طلب کرلی
پاکستان پنجاب میں اہم مقدمات کی سماعت کرنے والے مقامی عدالتوں کے 25 ججز کا تبادلہ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں سمیت اہم مقدمات کی سماعت کرنے والے ججز کا تبادلہ کردیا۔
لائف اسٹائل علی ظفر کے خلاف مہم کا کیس: میشا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور مجسٹریٹ ذوالفقار باری نے گزشتہ سماعت پر میشا شفیع اور ماہم جاوید کو طلب کیا تھا۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ، پنجاب بار ایسوسی ایشن کی اسلام آباد میں وکلا کے احتجاج کی حمایت حکومت مسمار کیے گئے چیمبرز کو تعمیر کرے اور اس میں ملوث سی ڈی اے کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرے، وکلا تنظیموں کا مطالبہ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: ڈی ایچ اے کا متروکہ زمین کا دعویٰ کرنے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی اب میں سمجھ گیا ہوں کہ پولیس کا محکمہ زمین سے اپنا قبضہ خالی کرنے میں کیوں ہچکچا رہا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
پاکستان پتوکی کے 10 ججز نے بار کی ’بدسلوکی‘ کے خلاف احتجاجاً کام روک دیا ججز نے مقامی بار ایسوسی ایشن کے صدر کی مبینہ بدتمیزی اور غیرمہذب طرز عمل کے خلاف 10 دن کی چھٹی کی درخواست بھی دے دی۔
پاکستان 'بداخلاق وکلا' کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر جونیئر ججز مایوسی کا شکار ججز کی شکایات سے ظاہر ہوتا ہے مرد اور خواتین دونوں وکلا عدالتی کارروائی معطل کرنے اور انہیں دھمکیاں دینے کی ہمت رکھتے ہیں، رپورٹ
پاکستان پنجاب نے 2 انگلیوں کا ٹیسٹ ختم کردیا خواتین تحفظ قانون ایکٹ 2006 کے مطابق صرف عدالتی حکم پر متاثرہ افراد کا معائنہ کیا جائے گا، نوٹی فکیشن
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کیس میں ایس ای سی پی کا ریفرنس ختم کردیا ایف آئی اے نے مبینہ کارپوریٹ فراڈ کے معاملات پر قانونی اور قابلیت کے ساتھ جائزہ لیا ہے، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ
پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آزاد گروپ کامیاب عاصمہ جہانگیر سے منسوب کیے جانے والے اس گروپ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیادہ تر عہدے حاصل کرلیے، رپورٹ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کے قیام کے خلاف درخواستوں کو مسترد کردیا متعدد صنعتوں کی جانب سے دائر درخواستوں میں مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے قیام اور پارلیمنٹ کی اہلیت کو چیلنج کیا گیا تھا۔
پاکستان نواز شریف، سلمان شہباز کے اشتہار جاری کرنے کا حکم اشتہار ملزمان کے رہائشی پتے پر نمایاں جگہ پڑھ کر سنائے جائیں اور چسپاں کیے جائیں جہاں یہ پاکستان میں رہائش پذیر تھے، عدالت
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: 6 سال بعد سزا یافتہ شخص توہین رسالت کے الزام سے بری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 2014 میں ملزم کو 295-سی کے تحت سزائے موت سنائی تھی، جس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔
پاکستان پیمرا نے ٹی وی چینلز کو موٹروے ریپ سے متعلق خبریں نشر کرنے سے روک دیا پیمرا کے جنرل منیجر آپریشنز-براڈکاسٹ میڈیا محمد طاہر نے یہ ہدایت انسداد دہشت گردی عدالت کے احکامات کی روشنی میں جاری کیں، رپورٹ
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی