پاکستان مسلم لیگ (ق) کی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف درخواست میں فریق بننے کی استدعا حمزہ شہباز غیر قانونی اور آئین کے خلاف ہمارے اراکین کی وفاداریاں تبدیل کرانے کی کوشش کر رہے تھے، مسلم لیگ (ق)
پاکستان پیکا قوانین کے تحت ہتک عزت ناقابل سماعت جرم ہے، لاہور ہائیکورٹ صرف قابل سماعت جرم کی صورت میں ایف آئی آر درج کرنی چاہیے، وہ بھی تحقیقاتی قوانین کی تعمیل کے بعد کرنی چاہیے، عدالت
پاکستان قندیل بلوچ کے بھائی کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ نے متوفیہ کے قانونی ورثا کی فہرست طلب کیے بغیر سمجھوتے کی بنیاد پر مجرم کو بری کر کے خلاف قانون کام کیا، استغاثہ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا کمپنی کو کار خریدار کو 'زر تلافی' ادا کرنے کا حکم شہری نے 15 جنوری 2010 کو کمپنی سے کار خریدی تھی اور 17روز بعد فیوز باکس میں خرابی کی وجہ سے آگ لگنے کے باعث کار سے محروم ہوگیا۔
پاکستان صاف پانی کیس: 'کسی عوامی عہدیدار کے خلاف الزامات درست نہیں' یہ کیس معاہدے کی شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کا ایک کیس تھا جو نیب آرڈیننس کے دائرہ کار میں نہیں آتا، احتساب عدالت کا تفصیلی فیصلہ
پاکستان 'پاسپورٹ ایکٹ میں شہریوں کو بلیک لسٹ کرنے کی کوئی شق نہیں' ایکٹ وفاقی حکومت کو صرف پاسپورٹ منسوخ کرنے یا ضبط کرنےکا اختیاردیتا ہے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان ملک میں صدارتی نظام کا مطالبہ غیر آئینی ہے، لاہور ہائیکورٹ آئین کے تحت کسی شخص کو صرف وہ کام کرنے کے لیے حکم نامے کی رٹ جاری کی جا سکتی ہے جو قانون کے تناظر میں کرنا ضروری ہو، عدالت
پاکستان عدت کے بغیر دوسرا نکاح باطل یا زنا نہیں، لاہور ہائیکورٹ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کی سابقہ بیوی نے شرعی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسری شادی کی۔
پاکستان صرف پہلی بیوی ہی شوہر کی دوسری شادی کو چیلنج کر سکتی ہے، لاہور ہائیکورٹ قانون کے تحت متاثرہ فرد تو پہلی بیوی ہے، اس کے بھائی کو اس حوالے سے ایف آئی آر درج کروانے کا اختیار نہیں، عدالت
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کا حکومت کو حق مہر کے حوالے سے نکاح نامے میں ترمیم کرنے کا حکم اکثر بے ضابطگیاں نکاح رجسٹرار کی نااہلی یا جان بوجھ کر غلطی سے ہوتی ہیں، جو عام طور پر قواعد کی پابندی سے گریز کرتے ہیں، عدالت
پاکستان این ٹی ڈی سی سے بولی کے اخراج کےخلاف چینی فرم کی درخواست مسترد این ٹی ڈی سی کے مطالبے اور جواب دہندگان کے اقدامات سے ناراض چینی کمپنی نے ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی تھی۔
پاکستان شہباز، حمزہ کیس: ایف آئی اے کو انکوائری رپورٹ جمع کرانے میں تاخیر پر شوکاز نوٹس جاری رپورٹ مکمل ہے لیکن اسےخصوصی عدالت سینٹرل-ون کے جج کے سامنے پیش کیا جائے گا، پراسیکیوٹر کا عدالت میں بیان
پاکستان تبدیلیِ مذہب کے لیے ذہنی صلاحیت اہمیت کی حامل ہے، لاہور ہائیکورٹ جبری تبدیلی یا دوسروں پر عقائد مسلط کرنا مذہب کی آزادی کے حق کی خلاف ورزی ہے، جسٹس طارق ندیم
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کا عثمان بزدار کے زیراستعمال گاڑیوں کی تفصیلات دینے سے انکار پنجاب کے شفافیت اور معلومات کے حق سے متعلق ایکٹ 2013 کے تحت ایسی معلومات کا تبادلہ نہیں کیا جاسکتا، دفتر وزیر اعلیٰ
پاکستان مینار پاکستان بدسلوکی کیس: 30 ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا لاہور پولیس نے مزید 36 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ خاتون سے بدتمیزی کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، رپورٹ
پاکستان پاناما پیپرز کیس: وزیراعظم نے 4 سال بعد ہتک عزت کے مقدمے کا جواب جمع کرا دیا عوامی مفاد کے لیے اس واقعے کا تذکرہ کیا ایسا نہیں جو کسی کی بدنامی کا باعث بنا ہو، عمران خان کا تحریری جواب
پاکستان خدیجہ صدیقی کیس: مجرم کی 'جلد' رہائی پر سول سوسائٹی نالاں حکومت شکایت کنندہ یا متاثرہ شخص کی رضامندی کے بغیر مجرم کی سزا میں کمی نہیں کرسکتی ہے، جبران ناصر
پاکستان ایف آئی اے نے دوران تفتیش مجھے ہراساں کیا، شہباز شریف کا دعویٰ قائد حزب اختلاف کے ساتھ اچھا سلوک کیا گیا لیکن انہوں نے سوالات کے غیر سنجیدہ جواب دیے، ایف آئی اے کا ردعمل
پاکستان نیب، خواجہ آصف کے خلاف اپنا مقدمہ ثابت نہیں کر سکا، عدالت اپوزیشن رہنما نے قومی خزانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا، لاہور ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان لاہور میں پاکستان کی پہلی کمرشل کورٹ قائم کردی گئی کاروبار سے متعلق کیسز کا بلا تاخیر فیصلہ ہونے کی ضرورت ہے کیوں کہ اس کا بلواسطہ اثر معیشت پر پڑتا ہے، چیف جسٹس
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی