پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی کی خواتین سمیت 9 افراد کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق ایم این اے عالیہ حمزہ اور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ سمیت 39 افراد کی ضمانت مسترد کردی۔
پاکستان اٹک جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پرویز الٰہی کی پمز منتقلی پرویز الٰہی نے حکام سے اپنی صحت کی خرابی کی شکایت کی، اٹک ڈسٹرکٹ ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے ان کا معائنہ کرنے کے بعد مزید معائنے اور ٹیسٹ کے لیے پمز ریفر کیا۔
پاکستان ’فوج کے زیرِحراست ملزمان سے ملاقات کی اجازت کوئی قانون نہیں دیتا‘ لاہور ہائی کورٹ میں حفیظ اللہ نیازی کی جانب سے اپنے بیٹے حسان نیازی کی بازیابی اور فوجی حراست میں ملاقات کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
پاکستان لاہور: پولیس کو عمران خان سے مزید 6 مقدمات میں پوچھ گچھ کی اجازت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت دی۔
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے عمران خان سے تفتیش، گرفتار کرنے کی اجازت دے دی سابق وزیراعظم سے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تفتیش اور انہیں گرفتار کرنے کے لیے جے آئی ٹی کل اٹک جیل جائے گی۔
پاکستان حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہونے کے فوراً بعد عام انتخابات ہوں گے، صادق سنجرانی انتخابات کے بارے میں کوئی غیر یقینی نہیں ہے، یہ صرف آئینی تقاضے ہیں جو انتخابات کو چند ماہ آگے بڑھا سکتے ہیں، چیئرمین سینیٹ
پاکستان کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چالان جمع کرانے کے لیے مزید مہلت کی تفتیشی افسر کی درخواست پر ریمانڈ میں 26 اگست تک توسیع کردی۔
پاکستان لاہور: عدالت کا پرویز الہٰی کی عدم پیشی پر اعلیٰ حکام کو جرمانہ خصوصی عدالت نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ حکم کی تعمیل تک تنخواہیں ضبط کرنے کا بھی حکم دیا۔
پاکستان کور کمانڈرہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں، کارکنان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع عدالت نے استغاثہ کو 16 اگست کو ملزمان کی پیشی کے لیے قومی اخبارات میں اعلامیہ شائع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
پاکستان ایف آئی اے کو سائفر آڈیو لیکس پر چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف تحقیقات کی اجازت لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے سائفر سے متعلق آڈیو لیک پر سابق وزیراعظم کو جاری کردہ طلبی کے نوٹس پر اپنا حکم امتناع واپس لے لیا۔
پاکستان عدالت کی اجازت کے بغیر موبائل فون ڈیٹا کی جانچ غیر قانونی قرار ایسی معلومات جسے کوئی شخص اپنے سیل فون میں خفیہ رکھنا چاہتا ہے، اسے اس کی رضامندی یا قانون کی ہدایت کے بغیر نہیں نکالا جا سکتا، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان ’ضبط شدہ لگژری کار بلغاریہ کے سفارت خانے کے حوالے کی جائے‘ زیر تنازع گاڑی کو کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے قانونی دائرہ اختیار کے بغیر ضبط کیا، کسٹمز اپیلٹ ٹربیونل لاہور کا فیصلہ
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔
پاکستان نگران حکومت پنجاب کی صحت کارڈ اسکیم میں کی گئی تبدیلیوں پر حکم امتناع جاری بجٹ میں فنڈ مختص ہونے کے باوجود حکام نے 22 جون کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے غریب شہریوں سے سہولیات واپس لے لیں، درخواست گزار
پاکستان سپر ٹیکس امتیازی قرار، عدالت نے شرح 10 سے کم کر کے 4 فیصد کردی لاہور ہائی کورٹ نے بڑی کارپوریشنز پر سپر ٹیکس کو امتیازی قرار دیا تاہم اسے یکسر منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: 146 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت کی درخواستیں خارج انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 34 دیگر کارکنوں کو مقدمے میں رہا کر دیا۔
پاکستان پنجاب کی زرعی اراضی پاک فوج کے حوالے کرنے کا اقدام کالعدم قرار نگراں حکومت کے پاس ایگریکلچر فارمنگ سے متعلق اقدام اور پالیسی کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے کا آئینی اور قانونی اختیار نہیں ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی ’علیل‘ پرویز الہٰی سے جیل میں ملاقات پرویز الہٰی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور اُن کے پاؤں میں سوجن ہے، ہمارے خاندان نے ماضی میں بھی بڑی مشکلات دیکھی ہیں، صدر مسلم لیگ (ق)
پاکستان ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اپنے عہدے سے مستعفی شان گل نے پہلے سے کیے گئے ذاتی وعدوں کی وجہ سے 27 جون سے افعال انجام دینے سے معذوری ظاہر کی۔
پاکستان عمران ریاض کی بازیابی کیلئے عدالت کی پولیس کو مزید دو ہفتوں کی مہلت لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران لاپتا صحافی کے اہلخانہ کے وکیل نے پولیس کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی