انڈسٹری میں عورت ہونے کی وجہ سے کئی مشکلات بھی آتی ہیں، لوگ توقع کرتے ہیں کہ عورت نازک ہو لیکن شور نہ مچائے، خوبصورت ہو لیکن بولڈ نہ ہو، ہر کوئی چاہتا ہے آپ ایک باکس میں فٹ ہو، اداکارہ
اے آر وائی ڈیجیٹل کی رمضان ٹرانسمیشن کی جان عمر کا آج صبح فجر کے وقت انتقال ہوگیا، میزبان نے ویڈیو میں عوام سے مرحوم کے اہلِ خانہ کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔