بطور میئر کامیاب نہیں ہوسکا اس لیے ندامت کا اظہار کر رہا ہوں، بلیم گیم سے آگے نکل کر ذمہ داری لیتا ہوں، الزام تراشی کو پیچھے رکھ کر اوپر والے سے اور ان کے گھر والوں سے معافی چاہتا ہوں۔ مرتضیٰ وہاب کی گفتگو
لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجوہانی نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی، بیان؛ آرمی چیف کی بحرین کی نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل سے بھی ملاقات
26 اور 27 ویں ترمیم کی وجہ سے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں، سول جج ؛ طویل غیرحاضری پر انتظامی کمیٹی کے کارروائی کے فیصلے کے بعد سول جج نے مبینہ استعفی سوشل میڈیا پر جاری کیا، ہائیکورٹ میں استعفی تاحال موصول نہیں ہوا، ترجمان لاہور ہائیکورٹ
بندکمروں کے فیصلے اب مزید قبول نہیں ہیں اور جن کا کام انصاف دیناہوتا ہے وہ نہیں دے پاتے جس سے چیزیں بگڑتی ہیں، سہیل آفریدی کا پولیس کو غیرقانونی احکامات نہ ماننے کا حکم
شہباز شریف نےانڈونیشیا کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا، انہوں نے پرابوو سوبیانتو kw پاکستان کی طرف سے ہر ممکن امداد و معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔
2005 کے بعد کرغزستان کے صدر کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، کرغز صدر صادرژ پاروف کے دورہ کے دوران متعدد اہم معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
معاہدوں پر دستخظ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت، دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، پیٹرولیم اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔
پنیالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، دھماکے اور فائرنگ سے اے ایس آئی، کانسٹیبل اور ڈرائیور شہید ہوگئے، ایک کانسٹیبل محفوظ رہا۔
بینک آف اے جے کے کو شیڈول بینک کا درجہ دلانے کیلئے ایکویٹی کی فراہمی، ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں خواتین پولیس اسٹیشنز کے قیام اور متعدد ترقیاتی منصوبے بھی منطور