ChildAbuse
اطلاعات کے مطابق مذکورہ شخص زینب کا پڑوسی ہے اور اسے دوبارہ گرفتار کرکے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:09pm
معافی کے باوجود پولیس ملزم کےخلاف ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی کو آگے بڑھائی گی۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:08pm
قومی کمیشن بنایا جائے اور پولیس بچوں سے زیادتی کی اطلاع کے لیے وٹس ایپ ہیلپ لائن بنائے، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:08pm
کمیٹیاں فوری طورپر زینب قتل کیس سے متعلق تمام حقائق اور پیش رفت سے متعلق ایوان کو آگاہ کریں، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:08pm
مظاہرین کے خلاف درج مقدمات رکنِ قومی اسمبلی اور رکن صوبائی اسمبلی کے دفاتر پر سامان نذر آتش کرنے پر درج کی گئیں۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:08pm
بچے کے جسم میں تشدد کے نشانات واضح تھے لیکن والدین اس حوالے سے بیان دینے سے ہچکچاہٹ کا شکار تھی، پولیس
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:07pm
مجرمان متاثرہ لڑکی کو 50 ہزار روپے فی کس ادا کریں، ادائیگی نہ کرنے پر سزا میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کر دیا جائے گا، عدالت
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:07pm
جس طرح پولیس تفتیش کر رہی ہے اس طرح تو 21 کروڑ لوگوں کا ڈی این اے کرنا پڑے گا، چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:07pm
صوبائی حکومت کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں دو برسوں کے دوران 43 بچوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:06pm
بچی کی لاش کے پاس ایک خالی ڈبہ ملا جس کی فرانزک ٹیسٹ کی روشنی میں ملزمان کو گرفتار کیا، پولیس
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:06pm
7ویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے والے مبینہ ملزم گوہر پر اقدام قتل سمیت خواتین کو ہراساں کرنے کے مقدمات درج کر لیےگئے.
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:06pm
ملزم بچی کا قریبی رشتے دار ہے جبکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:05pm
بچی کی والدہ نے پولیس پر کوئی کارروائی نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے حکام پر معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:05pm
عبداللہ کو منیب نامی شخص بھلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور وہاں پر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، والد
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:05pm
پولیس نے زینب کے اغوا کے بعد اس کی بازیابی کے لیے کئی آپریشن کئے گئے جس کے باوجود معصوم بچی بازیاب نہ ہو سکی، حکام
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:05pm
مردان کی بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جبکہ رپورٹ میں بچی سے جنسی زیادتی کی بھی نشاندہی کی گئی، صلاح الدین محسود
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:04pm
تمام ادارے اس کیس میں تحقیقات کررہے اور بہت جلد ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:04pm
جو کچھ قصور میں مقتول زینب اور دیگر بچوں کے ساتھ ہوا، وہ انتہائی خطرناک قسم کے واقعات ہیں، ماہین تاثیر
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:04pm
پارلیمنٹ میں بچوں کےحقوق کا قانون پاس ہونے کے باوجود کمیشن کی تشکیل کانوٹیفکیشن تاحال کیوں جاری نہیں ہو جاسکا،رضا ربانی
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:03pm
کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں چلنے والے مقدمے کی سماعت کو روک دیا۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:03pm
جو کچھ آپ اب کررہے ہیں وہ پہلے کیا ہوتا تو زینب کے قتل کا واقعہ پیش نہ آتا، چیف جسٹس سید منصور علی شاہ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:02pm
زینب کے قاتل تک جلد پہنچیں گے اور تمام ادارے اس پر کام کررہے ہیں تاہم اب تک کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہوئی، آئی جی پنجاب
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:02pm
پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج میں جس شخص کو زینب کےساتھ دیکھا گیا تھا وہ نئی ویڈیو میں نظر آنےوالے شخص سے مختلف ہے، اہل علاقہ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:01pm
سول ہسپتال کراچی کے ڈاکٹرز کے مطابق کسی قسم کی کوئی جنسی زیادتی نہیں ہوئی تاہم مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:00pm
حکومت زینب کے قاتل کو گرفتار کرکے عوام کے سامنے پیش کرے، ورنہ اسے حکمرانی کا کوئی حق نہیں، نیئر بخاری۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:00pm
عثمان کو فجر کے وقت گاڑی میں بٹھا کر نامعلوم شخص گھر کے قریب چھوڑ گیا، اہلخانہ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:01pm
قصور واقعے پر معاشرہ پریشانی کا شکار ہے اس لیے ملزم کو ہر صورت میں گرفتار کیا جائے، چیف جسٹس منصور علی شاہ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 07:58pm
زینب کے قاتلوں کو سرعام عبرتناک سزا دی جائے، تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ میں تحریک التوا جمع
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 07:58pm
گزشتہ سال 3 سے 15 سال کی عمر کے بچے اور بچیوں کے خلاف جرائم کے 750 سے زائد مقدمات درج کیے گئے۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 07:59pm
میں زینب سے متعلق سوچ کر بھی کانپ جاتی ہوں، ان کے والدین پر کیا گزرتی ہوگی، صبا قمر ٹی وی شو میں رو پڑیں
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 07:59pm