ملتان کے قریب دریائے چناب سے 8 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرے گا، ضرورت پڑنے پر شگاف ڈالنے کی تیاریاں مکمل، کئی بستیاں ڈوب گئیں، سندھ کو 13 لاکھ کیوسک ریلے کا سامنا ہوگا، مراد علی شاہ
وسطی پنجاب میں دریائے چناب، راوی اور ستلج کی سطح انتہائی بلند، جنوبی پنجاب کو خطرہ لاحق، لاہور، گوجرانوالہ اور گجرات میں شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ، 24 لاکھ سے زائد افراد اور 6 لاکھ مویشی متاثر، اموات 41 ہوگئیں۔
جمہوری ادوار میں ڈیمز پر اتفاق رائے نہیں ہوتا، ہم خود اس طرح کے قومی مفادات پر مسائل کھڑے کرکے اپنی سیاسی دکان چمکاتے ہیں، کسی نہر یا ڈیم بنانے پر سڑکیں بند نہیں کرنی چاہیے، مگر کیا کریں دکانداری ہے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مون سون کا سیزن اب پاکستان خوف اور تباہی کا پیغام لاتا ہے، نمائندہ اقوام متحدہ؛ تباہ کن سیلاب نے پنجاب بھر میں چاول، گنا اور تل کو برباد کر دیا ہے، سیکریٹری جنرل کسان بورڈ
پنجاب کے سیلاب زدہ اضلاع میں آج موسلا دھار بارش کی پیشگوئی، سندھ میں سپرفلڈ کے خدشات، دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، دادو اور گھوٹکی میں کئی بستیاں زیرآب؛ سدھنائی ہیڈ ورک پر مائی صبورا کے مقام پر شگاف ڈالنا پڑ سکتا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
4 سے 5 ستمبر تک گدو اور سکھر بیراج کی جانب پانی کا بڑا ریلہ پہنچے گا، جہاں یہ کم سے کم 7 سے 8 اور زیادہ سے زیادہ 12 سے 13 لاکھ کیوسک تک ہو سکتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے، ہیڈ پنجند میں بھی پانی کی آمد میں اضافہ، صوبے میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 33 افراد جاں بحق، 20 لاکھ سے زائد متاثر۔
9 لاکھ کیوسک کا ریلا بھی آیا تو کچہ پورا ڈوب جائے گا، کوشش ہوگی کہ کہیں بھی بند نہ ٹوٹے اور لوگوں کے جان و مال کا تحفظ پہلی ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی گڈو بیراج کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو
پانی 3 ستمبر کی رات تک داخل ہونے کی توقع، تمام محکمے الرٹ اور تیار ہیں، فطرت کیساتھ جینے کی عادت ڈالنی ہوگی، دریا کے کناروں پر تعمیرات نہیں ہونی چاہئیں، سینئر صوبائی وزیر
پاکستان تباہ کن سیلابوں کا سامنا کر رہا ہے جن سے پوری پوری آبادیاں بے گھر ہوگئی ہیں، اور اے ڈی بی اس بحران کے دوران پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، صدر ایشیائی ترقیاتی بینک
مسعود پزشکیان نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار ہمدری اور پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا، وزیراعظم نے شکریہ ادا کیا، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا
آرمی چیف نے سیالکوٹ، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور میں سیلاب کی صورتحال، جاری امدادی اور ریسکیو آپریشنز کا جائزہ لیا، دربار صاحب کرتارپور سمیت تمام مذہبی مقامات کو ترجیحاً بحال کرنے کی یقین دہانی
جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کیلئے رواز بند میں شگاف ڈال دیا گیا، ننکانہ، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دریا کے اطراف فوری انخلا کا حکم، قصور کو بچانے کیلئے رحیم یار خان بند توڑنے کی تیاری، سیالکوٹ میں 16 لاشیں برآمد
پنجاب میں 1400 سے زائد دیہات زیرِ آب، اناج کی فصلیں تباہ، ہیڈ تریمو پر دریائے چناب کے خطرناک حد تک بلند ہونے کا خدشہ، سیالکوٹ ایئرپورٹ سیلابی پانی کے باعث بند
سیلابی صورتحال سے شیخوپورہ، حافظ آباد، چنیوٹ، ملتان، پنجند اور بہاولپور متاثر ہوسکتے ہیں، این ای او سی؛ حکومت پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر پاکستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے انتظامیہ کو الرٹ کر رکھا ہے، ہم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کو ہر قسم کی مدد دینے کی پیشکش کی ہے، سینئر صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس
ہمیں سیاست سے بالاتر ہوکر عوام کی بہتری کیلئے فیصلے کرنے چاہئیں، بھارت کے پانی چھوڑنے پر دریاؤں میں سیلاب آیا، بارشیں بھی بہت ہوئیں، راوی میں اتنا پانی نہیں دیکھا، مریم نواز
شہباز شریف اور مریم نواز کا شکر گڑھ اور نارووال کا فضائی جائزہ، سیلابی پانی لاہور کے علاقے تھیم پارک، چوہنگ سمیت دیگر رہائشی علاقوں میں داخل، 2 ہزار 500 گھر خالی کروائے گئے، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ