ضلع میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 401 تک جاپہنچی، 4 ہزار 300 مویشی بھی ہلاک ہوئے، 2 تھانے، سیکڑوں دکانیں بھی صفحہ ہستی سے مٹ گئیں، ڈی سی کاشف قیوم
شائع17 اگست 202502:12pm
وادی نیلم کے علاقے جاگراں میں 3 پل، 2 گیسٹ ہاؤس سیلاب کی نذر، گلگت بلتستان میں 3 بجلی گھر بند، نلتر ایکسپریس وے کا بڑا حصہ بہہ گیا، بڑی تعداد میں سیاح پھنس گئے۔
تمام ڈپٹی کمشنرز لائف بوٹس، لائف رنگز اور ریسکیو سامان اسٹینڈ بائی رکھیں جبکہ ریسکیو، سول ڈیفنس، محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکمے بھی ہائی الرٹ رہیں، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے
شہباز شریف کی زیر صدارت بارشوں اور سیلابی صورتحال پر ہنگامی جائزہ اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ دی
ہیلی کاپٹر مہمند پنڈیالی سوکئی پہاڑی پر حادثے کا شکار ہوا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے پر امدادی سرگرمیوں کیلئے ہیلی کاپٹر بھجوایا تھا۔
ضلع بونیر میں 91 افراد جاں بحق ہوئے، باجوڑ میں 21 افراد لقمہ اجل بنے، بٹگرام میں بھی آبی ریلے 10 افراد کو بہا لے گئے، مانسہرہ میں 2 اور لوئر دیر میں 7 اموات
گوجال میں سیلابی ریلا آنے کےباعث سیلاب سے متاثرہ شاہراہ قراقرم ہائی وے کا مرمتی کام روک دیا گیا، پھنسے ہوئے لوگوں کو لکڑی کے پل کے متبادل راستے سے نکالا جا رہا ہے، ترجمان حکومت گلگت بلتستان
اسکردو، ہنزہ، شگر، مظفر آباد، وادی نیلم اور باغ میں آج سے 31 جولائی کے دوران شدید بارشیں متوقع، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت۔
گانچھے میں بھی سیلاب نے تباہی مچائی، کئی مکانات، واٹر چینلز، رابطہ سڑکیں، فصلیں تباہ، بابوسر سے لاپتا افراد کی تلاش جاری، فیری میڈوز سے سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔