بھارتیوں کو پیغام دیا تھا کہ فضا سے آؤگے تو اڑا دیے جاؤگے، سمندر سے آؤگے تو ڈبو دیے جاؤگے اور زمین سے آوٗگے تو دفنا دیے جاؤگے اور پھر پاکستان نے ایسا ہی کیا، کامیڈین
شائع17 مئ 202501:47pm
معقول آوازوں کو دبانا ہندوتوا ری پبلک کی تنگ نظری اور بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے، بھارت کچھ بھی کرلے حقائق سے نہیں بھاگ سکتا، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کا ردعمل
اسلام آباد ہمارے ساتھ تجارت کرنا چاہتا ہے، پاکستانی ذہین لوگ اور حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں، حیرت ہے کہ قریبی اتحادی کےساتھ تجارت کیوں نہیں بڑھائی؟ انٹرویو
پہلگام واقعے کی تحقیقات جاری ہونے کا بھارتی بیان پاکستان کے موقف کی تائید ہے، بھارتی دفاعی بجٹ میں کئی گنا اضافے پر تحفظات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نے جوہری تابکاری کی رپورٹس مسترد کردیں۔
وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ 26-2025 پر رپورٹ، وفاقی اردو یونیورسٹی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ہڑتال اور طلبہ یونین پر پابندی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش
دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے کیا گیا، وفاقی درالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی، مزار قائد و مزار اقبال پر خصوصی تقاریب
وفاقی درالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
جو کوئی بھی ہماری علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، تو ہمارا جواب منہ توڑ ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا اسکائی نیوز کو انٹرویو
پاکستان نے کسی ملک سے سیز فائر کیلئے رابطہ نہیں کیا، اب بات ڈائیلاگ پر جائے گی، مذاکرات میں سارے مسائل زیر بحث ہوں گے، کشیدگی کم ہونے میں کچھ وقت لگے گا، اسحٰق ڈار کا سینیٹ میں اظہار خیال
وزیراعظم شہباز شریف کا نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحٰق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے ہمراہ کامرہ ایئربیس کا دورہ، خطاب
پاکستانی سائبر ٹیم نے بھارتی ہوائی اڈوں کے سرورز ٹیک ڈاؤن کیے، بھارتی فضائیہ کے مواصلاتی اور ریلوے کے نظام میں خلل پیدا کیا، 80 فیصد صارفین کو بجلی سے محروم رکھا، سیکیورٹی ذرائع
حکومت جو رواں سال گزشتہ سال کی نسبت زیادہ مالی گنجائش کی توقع کررہی تھی، اسے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنانے کے لیے اپنے چند منصوبوں کو ملتوی کرنا ہوگا۔
بیرونی قوتوں کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اپنا محاسبہ کرنا پہلا قدم ہونا چاہیے، اب سوال یہ ہے کہ کیا بھارت میں کوئی بھی ادارہ اتنا دلیر ہے کہ وہ حکومت سے ایسا کوئی مطالبہ کرسکے؟
چین پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک جامع اور دیرپا جنگ بندی کا خیرمقدم اور حمایت کرتا ہے اور تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، چینی نائب وزیر خارجہ کی پاکستانی سفیر سے ملاقات
فرانسیسی طیاروں کا سودا کروڑوں ڈالر کے کک بیک پرطے پایا، نریندر مودی کے قریبی دوست بزنس مین سوشن گپتا کو گڑبڑ گھٹالے کا مہرہ قرار دے دیا گیا، بھارتی میڈیا