آصف علی زرداری نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، وزیر داخلہ اور کمانڈر 10 کور کے ہمراہ بھارتی حملوں میں زخمی پاک فوج کے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔
شائع14 مئ 202509:46pm
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف،آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی وزیراعظم کے ہمراہ پسرور چھاؤنی آمد، آئی ایس پی آر
کرنل صوفیہ قریشی نے آپریشن سندور پر پریس کانفرنس میں حصہ لیا تھا، کانگریس کے کارکنوں کا مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے گھر کے باہر احتجاج، نام کی تختی پر سیاہی پھیر دی۔
اس تنازع نے ہماری کمزوریوں کو آشکار کیا ہے کیونکہ کشیدگی کے دوران ہماری سب سے بڑی پریشانی یہ تھی کہ آیا آئی ایم ایف قرض کی اگلی قسط منظور کرے گا یا نہیں۔
ہماری توجہ جنگ بندی پر ہے، ہماری توجہ براہ راست روابط کی حوصلہ افزائی پر ہے، یہی ہماری ترجیح رہے گی، صدر اس پر بات کر چکے ہیں، ڈپٹی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹومی پگوٹ
بھارت پانی نہیں روک سکتا، چھوٹے صوبوں کو اپنے حقوق کے حوالے سے گلے شکوے ہیں، افغانستان کے ساتھ یکجہتی پیدا کرنے کا وقت ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
مجھے جنگیں پسند نہیں، دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، گزشتہ ہفتے میری انتظامیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فوری جنگ بندی کروائی، ٹرمپ کا سعودی امریکن انویسٹمنٹ فورم سے خطاب
ہم نے کشمیر میں وحشیانہ دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح موقف دیا، ترکیہ برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے اور برے وقت میں کھڑا رہے گا، طیب اردوان کا کابینہ سے خطاب
موجودہ حالات میں حکومت کو اے پی سی بلانی چاہیے، بھارت نے پورے خطے میں تناؤ پیدا کر دیا، اس کے لیے ممکن نہیں کہ وہ پانی روکنے کی ضد پر قائم رہ سکے، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)
سرحد پار مزاج انتہائی گرم ہے اور حالیہ تنازع نے واضح کیا ہے کہ مستقبل میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی صرف لائن آف کنٹرول پر ہونے والی جھڑپوں تک محدود نہیں رہے گی۔
مودی کا بیان خطے میں امن کی کوششوں کو خطرے میں ڈالنے کےمترادف ہے،پاکستان پر مایوسی اور ناکامی میں سیز فائر مانگنےکا الزام سراسرجھوٹ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
خوش آئند طور پر جنوبی ایشیا میں جلتی آگ بجھ چکی ہے اور وہ ایسے ملک نے بجھائی ہے جو دنیا میں ممالک کے درمیان سب سے زیادہ آگ لگانے کے لیے ہی جانا جاتا ہے۔
بھارت اب حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ہم دہشتگردی کے سب سے بڑے متاثر ہیں اور ہم پر ہی الزام لگادیا، مودی سرکار کے دن گنے جاچکے، فیصلہ بھارتی عوام کریں گے، وزیر دفاع
پانی کا مسئلہ حل نہ ہونا جنگی اقدام کے مترادف ہوگا، پاکستان نے بھارت پر جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور نہیں کیا، نائب وزیراعظم کا سی این این کو انٹرویو
شہدا میں 7 خواتین اور 15 بچے بھی شامل، 78 جوان اور 121 شہری زخمی ہوئے، پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
مودی کے وفاداروں نے اپنا غصہ سیکریٹری خارجہ پر نکالا، وکرم مصری کو فحش اور نازیبا تبصروں پر اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کرنا پڑا، سرکاری افسران کی سیکریٹری خارجہ سے ناروا سلوک کی مذمت