بھارتی بیانات نہ صرف علاقائی کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی سنگین خلاف ورزی ہیں، عالمی برادری بھارت کے جارحانہ رویے کا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ23 مئ 202501:24pm
اسلام آباد ہمسایہ ملک کے ساتھ پانی کی تقسیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے، لیکن بھارت کو اس دہائیوں پرانے معاہدے کی پاسداری کرنی ہوگی، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان
بین الاقوامی برادری کو اس بات پر زیادہ فکر مند ہونا چاہیے کہ بھارت کے جوہری ہتھیار راج ناتھ سنگھ جیسے مسلم دشمن افراد کے کنٹرول میں ہیں، ترجمان وزارت خارجہ کا بیان
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا، انہیں یہ اعزاز بے مثال قیادت اور ملکی دفاع کے لیے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
پاکستان کے عوام ہماری طاقت کا سرچشمہ ہیں، بیرونی جارحیت، دہشتگردی اور انتہاپسندی کیخلاف جاری اپنی مشترکہ جدوجہد میں عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے پرعزم ہیں، فیلڈ مارشل کا زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب
اب مودی سرکار پاکستان پر حملہ آور ہونے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی، مظفر آباد میں بھارتی جارحیت میں شہید شہریوں کے لواحقین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جسے وہ کبھی نہیں بھولے گا، ہم ہمیشہ کہتے ہیں جنگ ہماری اور فتح صرف اللہ کی ہے، بھارت کیخلاف آزمائے گئے عسکری منصوبے دہائیوں تک زیر مطالعہ رہیں گے، الجزیرہ کو انٹرویو
اس معاملے کو تجارت کے ذریعے حل کیا، ہم پاکستان اور بھارت کے ساتھ بڑے معاہدے کرنے جارہے ہیں، پاکستان میں بہت شاندار لوگ ہیں، اور وہاں ایک زبردست لیڈر بھی موجود ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
حملہ بہار کا الیکشن جیتنے کیلئے کروایا گیا، پلوامہ ڈرامے کے بعد بھی انتخابات میں مودی نے ’شہیدوں‘ کے نام پر ووٹ مانگے تھے، بتائیں جنگ میں کتنا نقصان ہوا؟ انٹرویو
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایٹمی جنگ محض بیوقوفی ہوگی کیونکہ یہ ایک ایسا راستہ ہے جو دونوں ممالک کے لیے باہمی تباہی کا باعث بن سکتا ہے، ترجمان پاک فوج کا بی بی سی کو انٹریو
بھارت میں مذہب کو حد سے زیادہ درمیان میں لایا جاتا ہے اگر یہی رجحان جاری رہا تو مستقبل میں بھارت کی اقلیتیں حکومت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں گی، لہٰذا مودی کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں۔
بھارت اہم آبی راستوں پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، پڑوسی ممالک کو بحری سلامتی کے ڈھانچوں سے خارج کیا جارہا ہے، پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل میں خطاب
آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، کابینہ اجلاس میں ائیرچیف مارشل ظہیر بابر کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ کیا گیا۔
بھارتی رہنماؤں نے اپنے ہی پروپیگنڈے پر یقین کیا، یوں انہوں نے منشیات فروشوں کے اہم اصول کی پامالی کی کہ، 'کبھی بھی اپنی بنائی ہوئی منشیات کا نشہ نہ کریں'۔
میں بھی ایک اچھے شہری ہونے کا فرض نبھانا چاہتی ہوں، اس لیے میری تجویز ہے کہ ہم عابدہ پروین اور فریدہ خانم کے تمام گانوں کو اپنی ڈھنچک پوجا کے ذریعے دوبارہ ڈب کروادیں، اداکارہ
گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے دعوے بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، درحقیقت یہ بھارت ہی تھا جس نے پاکستان میں مختلف عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا، ترجمان دفتر خارجہ
پاک بھارت جنگ بندی دو طرفہ معاملہ تھا، ٹرمپ نے اعلان کرکے مرکز نگاہ بننے کی کوشش کی، سیکریٹری خارجہ وکرم مسری سے پارلیمانی کمیٹی میں اپوزیشن کے کڑوے سوالات
شہدا کے ورثا کو ایک کروڑ روپے، شدید زخمی شہریوں کو 20 لاکھ جبکہ معمولی زخمیوں کو 10 لاکھ امداد ملے گی، 34 کروڑ 30 لاکھ روپے ڈپٹی کمشنرز کے آسان اسائمنٹ اکاؤنٹس میں منتقل
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی سمیت دیگر جارحانہ بھارتی اقدامات اشتعال انگیز، بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں، عاصم افتخار