1993 میں تعمیر کیے گئے اس ایئرپورٹ کا نام شیخ زاید بن سلطان النہیان کےنام پر رکھا گیا تھا، پاک-یو اے ای دوستی کی علامت پر دشمن نے حملہ کیا، ننکانہ صاحب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے سکھر ایئرپورٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رفیقی ایئربیس، سیالکوٹ، رحیم یار خان، شیخوپورہ سمیت دیگر علاقوں میں بھارتی ڈرونز کو نشانہ بناکر مار گرایا
4 فضائی اڈوں پر اثاثوں اور عملے کو نقصان ہوا، پاک فوج سے مزید کشیدگی نہیں چاہتے، پاکستان اپنا رویہ درست کرے، ترجمان بھارتی فوج صوفیہ قریشی کی لڑکھڑاتی آواز میں پریس کانفرنس
بھارتی اقدامات سے ہمارے آپشنز محدود، فی الحال جوہری ہتھیاروں کا آپشن زیر غور نہیں، خدانخواستہ ایٹمی جنگ کی صورتحال پیش آئی تو تماش بین بھی لپیٹ میں آئیں گے، وزیر دفاع
وزیراعظم کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس، پاک فوج کو ہر ضروری جوابی اقدام کی مکمل اجازت، عالمی برادری سے بھارت کی غیر قانونی کارروائیوں کا نوٹس لینے اور جوابدہ ٹھہرانے کی اپیل
امریکی وزیر خارجہ کی بات چیت میں کردار ادا کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش، بال اب بھی بھارت کے کورٹ میں ہے، حملہ ہوا تو پاکستان نہیں رکے گا، اسحٰق ڈار کا د وٹوک جواب
بھارت کو تسلط کا دعویٰ کرنے نہیں دیں گے، پاکستان کی مسلح افواج اور حکومت مصمم ارادہ رکھتی ہے کہ یہ نہیں ہونے دیا جائے گا، نائب وزیراعظم کی جیو ٹی وی سے گفتگو