تنازعے کے دوران قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ 'پاکستان حملے کی زد میں ہے، عمران خان کو رہا کیا جائے!' کیا کرنے کے لیے رہا کیا جاتا؟ ریلی نکالنے کے لیے؟ دھرنا دینے کے لیے؟
اپ ڈیٹ19 مئ 202503:38pm
وزیراعظم آپریشن بنیان مرصوص میں کردار ادا کرنے والے پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کی اور بھارت کے جارحانہ عزائم ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔
ایئر چیف کی سوگوار خاندان سے تعزیت، شہید کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا، ایئرمارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی جوانوں کی عیادت بھی کی۔
بھارت نے افغانستان کے ٹرکوں کو واہگہ کے راستے داخلے کی اجازت دی، کرتارپور راہداری سے زیارت کیلئے آنیوالے سکھوں کو واپس بھیج دیا، پاکستان نے راہداری کھول رکھی ہے۔
ہم کبھی بھی بھارتی بالادستی کے آگے نہیں جھکیں گے، وہ یہ بات جتنی جلدی سمجھ لے علاقائی امن اور دنیا کیلئے اتنا ہی بہتر ہوگا، ترکیہ کی سرکاری خبررساں ایجنسی کو انٹرویو
ڈوزیئر میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی اور پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ثبوت پیش کیے گئے، سیٹلائٹ تصاویر بھی شامل کی گئیں، پاکستان اپنی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا، ڈوزیئر کا متن
بھارتی پولیس نے ریاست ہریانہ کی اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمودآباد کو ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بیان دینے پر ان کے گھر سے گرفتار کیا۔
حالیہ جنگ میں اس طیارے کی شاندار کارکردگی کے پیش نظر بیجنگ کے پاس یہ حقیقی موقع ہے کہ وہ عالمی منڈی میں امریکی ایف 16 کی بالادست حیثیت کو چیلنج کر سکے، رپورٹ
یہ دھرتی ہے تو ہم سب ہیں، یہ دھرتی نہیں تو کچھ بھی نہیں، بھارت کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ اصل جوانوں سے مقابلہ کیسا ہوتا ہے، صدر مملکت کا گوجرانوالہ کنٹونمنٹ میں خطاب
بھارت کا خود منصف، جج اور جلاد بن جانا اصل مسئلہ ہے، بھارتی ترجمان دفتر خارجہ نے 2 دن قبل تسلیم کیا کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
33 سالہ یوٹیوبر جیوتی ملہوترا نے پاکستان میں کم از کم 2 بار سفر کیا، اس پر ایک پاکستانی شہری کے ساتھ رابطے رکھنے اور حساس معلومات شیئر کرنے کا الزام ہے، بھارتی پولیس
ہمارے نیوز چینلز کی جانب سے بغیر تصدیق کی معلومات آگے پھیلائی گئیں جس سے انٹرنیشنل کمیونٹی میں ہماری بے عزتی ہوئی ۔۔۔ نوجوان کا سوال مکمل کرنے سے پہلے میزبان نے مائیک ہٹادیا
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے دوران جنرل عاصم منیر، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور محسن نقوی بھی اسٹیڈیم میں موجود رہے۔
پاک فوج نے دشمن کے ناپاک عزائم چند گھنٹوں میں ناکام بنائے، آصف علی زرداری کی آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد، وفاقی وزیر داخلہ بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔
پہلگام میں ہونے والے واقعے کی نوعیت دوسری تھی، بھارت نے ہم پر الزامات لگائے، اس لیے فنکاروں کو بھارتی الزامات کی مذمت کرنے سمیت ان سے سوال کرنا چاہیے تھا، ٹی وی میزبان
بھارت کیساتھ کشیدگی کے دوران پارلیمنٹ نے نہایت مثبت کردار ادا کیا، قومی سلامتی کیلئے سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے، سینیٹر عرفان صدیقی سے گفتگو
مسلح افواج نے جذبے کےساتھ دشمن کو شکست دی، بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی، دشمن نے پھر کوشش کی تو اس سے زیادہ کرارا جواب دیں گے، وزیر دفاع
برطانیہ امریکا کیساتھ ملکر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی یقینی بنانے کیلئے کام کر رہا ہے، اسلام آباد کیساتھ دہشتگردی کےخلاف کام کرتے رہیں گے، ڈیوڈ لیمی
پاکستانیوں کو میمز ریلز پر مذاق کرتے دیکھ کر بھارتی یہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ ایک ملک اتنے سنگین وقت سے ڈیل کرنے کے لیے طنز و مزاح کا سہارا کیسے لے سکتا ہے؟