بھارت نے اپنا غیر ذمہ دارانہ اور مذموم چہرہ دنیا کو دکھا دیا، اس کی یہ مذموم حرکت 1960 کے سندھ طاس کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، ذرائع
اپ ڈیٹ23 اپريل 202511:20pm
بھارتی حکومت پہلگام واقعے کی تحقیقات کرے اور سہولت کاروں کو تلاش کرے، اگر کوئی صورتحال بنتی ہے تو پاکستان بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ محمد آصف
ہندوؤں کا قتل بھارتی ایجنسی را کا منصوبہ تھا، مودی حکومت کو فائدہ ہوا، بھارت خود کینیڈا، امریکا اور پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، گرپتونت سنگھ پنوں
’کشمیر ریزسٹنس‘ نامی ایک غیر معروف گروپ نے سوشل میڈیا پر اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا وادی میں غیر قانونی طور پر آباد ہونے کی کوشش کرنے والوں پر تشدد ہوگا۔