اگر 1948ء میں سری نگر کی جانب پیش قدمی کرنے والے جنرل اکبر خان اور ان کے ساتھی فوجی افسران کو پنڈی واپس نہیں بلایا جاتا تو آج کشمیر کا منظرنامہ مختلف ہوتا۔
شائع30 مئ 202503:33pm
کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو تنگ نظر سیاسی مقاصد کیلئے یرغمال نہیں بنایا جاسکتا، پاکستان ایسا کبھی نہیں ہونے دےگا، تاجکستان میں گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق کانفرنس سے خطاب
معرکہ حق میں اللہ تعالی نے پاکستان کی مدد کی، قوم آہنی دیوار بن جائے تو کوئی طاقت اُسے گرا نہیں سکتی، آرمی چیف عاصم منیر کی جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے گفتگو
بھارت نے پہلگام حملے کی تحقیقات کی مخلصانہ پیشکش مستردکی اور شواہد پیش کرنے میں ناکام رہا، امن چاہتے ہیں مگر یہ کشمیر سمیت فوری طلب معاملات پر مذاکرات سے ممکن ہے، شہباز شریف کا لاچین میں خطاب
جنگجی جنون انتخابی مہم میں تالیاں تو بجوا سکتا ہے، لیکن یہ طویل المدتی امن کیلئے نقصان دہ ہے، اکثر انتہاپسند قوم پرستی کا پہلا شکار بننے والے بھارتی نوجوان خوف کی سیاست کو مسترد کردیں،ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی وزیراعظم کو اپنے سامنے سیاسی موت نظر آرہی ہے جو واقع ہوچکی ہے، بھارتی اب تک صدمے میں ہیں کہ ان کے ساتھ یہ ہواکیا ہے، وزیر دفاع کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
ہندوؤں کو پہلے مسلمانوں اور پھر انگریزوں سے شکست ہوئی جنہوں نے ان پر حکمرانی کی، یہی وجہ تھی کہ قوم پرست رہنماؤں نے ہندوؤں کو سخت، مضبوط اور بہادر بنانا اپنا فرض سمجھا۔
پاکستان میں جتنی بھی دہشتگردی ہورہی ہے اس کے پیچھے ہندوستان ہے، افغان بھائیوں سے بھی کہتے ہیں کہ بھارت کے آلہ کار نہ بنیں، دہشتگردوں کو اپنے ملک میں جگہ نہ دیں، ترجمان پاک فوج کا طلبہ سے خطاب
پولیس نے دعویٰ کیا کہ ساہ دیو سنگھ گوہل نے بتایا کہ 2023 میں ادیتی بھردواج نامی خاتون نے ان سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا اور بعد ازاں معلوم ہوا کہ ان سے رابطہ کرنے والی پاکستانی ایجنٹ ہے۔
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے معرکہ حق کے دوران سیاسی قیادت کی دور اندیشی کو سراہا اور ڈس انفارمیشن کے خلاف نوجوانوں اور میڈیا کے بھرپور کردار کی تعریف کی، آئی ایس پی آر
جنگ بندی کے وقت امریکا نے یقین دلایا تھا کہ تمام مسائل پر بات ہوگی، امید ہے صدر ٹرمپ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر کی گفتگو
بھارت بڑی شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے، فتنۃ الہند کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، ایسے قوانین بنائے جائیں گے کہ دہشتگردوں کا ٹرائل ہو تو وہ بچ نہ سکیں، عطااللہ تارڑ کی کوئٹہ گفتگو
فتنۃ الہندوستان جان بوجھ کر معصوم اور نہتے پاکستانیوں کو نشانہ بنارہا ہے، بھارت کا میڈیا ونگ بھی فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے، سیکریٹری داخلہ کے ساتھ پریس کانفرنس
13 سالہ حیدر اور 12 سالہ ملائیکہ حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے، شہید طلبہ کی تعداد 6 ہوگئی، بچوں کے خون کا حساب فتنۃ الہندوستان اور ان کے آقاؤں سے لیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع