افواج پاکستان پہلے سے تیار تھی کہ کب دشمن کے جہاز اڑیں اور ہم انہیں اٹھاکر سمندر میں پھینک دیں، ہم نے احتیاط سے کام لیا ورنہ بھارت کے 5 کے بجائے 10 طیارے گرتے، شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے کام کرتے ہوئے ملکی معیشت کی حفاظت کو یقینی بنا رہے ہیں، وزیر خزانہ کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب، اسٹیٹ بینک و دیگر متعلقہ حکام کی شرکت
ہندو انتہاپسندوں نے ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وشاکا پٹنم میں 1953 سے بھارت میں چلنے والی کراچی بیکری میں توڑ پھوڑ کرکے تاریخی بیکری کو نقصان پہنچایا
کالج کی دیواروں پر لکھا ہے کہ ’سکھ پاکستانی آرمی کو خوش آمدید کہتے ہیں‘، فوجی ٹینکوں پر خالصتان کے جھنڈے لگاکر پاک فوج کیساتھ ملکر خالصتان بنائیں گے، سربراہ سکھ فار جسٹس
وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے جنیوا اور قطر کے دورے منسوخ کردیے، وفاقی ادارہ صحت میں 24 گھنٹے کام کرنے والا ایمرجنسی کوئیک رسپانس سینٹر قائم، ملازمین ڈیوٹیز پر طلب
فوجی ترجمان نے صبح 4 بجے کے قریب ہنگامی پریس کانفرنس میں تازہ ترین صورتحال میں نقصان کا تخمینہ فراہم کیا، جس میں انہوں نے 8 شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع دی۔
بھارت کے انگریزی روزنامے 'دی ہندو' نے پاک فضائیہ کی کارروائی میں 3 بھارتی طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کیا، مودی سرکار کے دباؤ پر خبر ہٹادی، ٹوئٹر سے بھی خبر اڑادی
بھارتی حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور خطے میں امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے، مسلح افواج کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت بے گناہ شہریوں کی شہادت اور خودمختاری کی خلاف ورزی کے بدلے، وقت، مقام اور انداز کے تعین اور جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے، اعلامیہ
لاہور کی فضائی حدود کے روٹ جے 165، جے 139 اور جے 186 روٹ فلائٹ آپریشن کے لیے بند کیا گیا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازیں بحال رہیں گی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
حملے میں نوسیری ڈیم کو نشانہ بنایا گیا، پاکستان اس جارحیت کا اپنی مرضی کے وقت، جگہ اور ذرائع کو مدنظر رکھ کر جواب دے گا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
بھارتی حملہ افسوسناک ہے، چینی وزارت خارجہ کا جوہری فریقین پر صبر و تحمل پر زور، ترکیہ کے سفیر کی اسحٰق ڈار سے ملاقات، حملہ پاکستانی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار
امریکی سیکریٹری خارجہ نے دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں سے ٹیلیفونک رابطے کیے، صورتحال کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں، امید ہے جنگ جلد ختم ہوجائیگی، مارکو روبیو
بھارتی اشتعال انگیزی کا مقابلہ بھرپور طاقت اور پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کیا جائے گا، صدر مملکت کی بھی بھارتی جارحیت کی مذمت
تباہ کیے گئے بھارتی طیاروں میں 3 رافیل، ایک سخوئی 30 اور ایک مگ 29 طیارہ شامل، 3 ڈرون بھی گرادیے گئے، دشمن نے ایل او سی کے 4 سیکٹرز میں پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے، سیکیورٹی ذرائع