بھارت کی جانب سے کوٹلی، بہاولپور، مریدکے، باغ، مظفر آباد، سیالکوٹ اور شکر گڑھ میں بزدلانہ میزائل حملوں میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوگئے، 2 شہری لاپتا ہیں، ترجمان پاک فوج
اپ ڈیٹ21 اگست 202501:17pm
چنئی سے کولمبو جانے والے طیارے میں پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملزمان کو پکڑنے کے لیے سیکیورٹی تلاشی لی گئی جو ظاہر کرتا ہے کہ مجرمان چکما دے کر بھارت سے فرار ہوچکے ہیں۔
پاکستان دہشتگردی برآمد نہیں کر رہا بلکہ دہشت گردی کا شکار ہے، بھارتی حکومت غیرذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے، پاکستان قوم نے ڈر کر جینا نہیں سیکھا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مودی کہتے ہیں کشمیر میں اتنی سیکیورٹی ہے کہ پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا، پھر 350 کلوگرام آر ڈی ایکس کہاں سے آگیا تھا؟ سیاسی رہنما کی امیت شاہ، اجیت ڈوول پر بھی تنقید
7 سے 9 مئی تک فرضی مشقوں میں فضائی حملے کی وارننگ، سگنلز، کریش بلیک آؤٹ اقدامات، اہم تنصیبات کو چھپانے اور انخلا کے منصوبے شامل کرنے کی ہدایات بھی جاری۔
ارکان سلامتی کونسل نے خطے میں فوجی محاذ آرائی سے بچنے، مسائل کو پر امن انداز میں حل کرنے کا مطالبہ کیا، پاکستانی مندوب نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے، دفتر خارجہ
بھارت 2 پن بجلی منصوبوں پر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے لگا، بگلیہار کے بعد سلال ڈیم کے دروازے بھی بند کردیے، پانی کے حق دفاع کیلئے تمام آپشنز موجود ہیں، عطا تارڑ
بجٹ پر مشاورت کا پہلا دور تھا، حکومت کی تشکیل کردہ کمیٹی پیپلز پارٹی کے ساتھ مشاورت جاری رکھے گی، بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کے وفد سے ملاقات میں شہباز شریف کی گفتگو
پاکستان کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دے گا اور اپنی خودمختاری کا مکمل دفاع کرے گا، اگر پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ جنگ کے شروع کرنے کا مترادف ہوگا، قرارداد کا متن
ارلی خریف سیزن کیلئے 21 فیصد پانی کی مجموعی قلت کا تخمینہ لگایا گیا، دریائے چناب میں پانی قلت جاری رہی تو تخمینہ دوبارہ لگایا جائے گا، چیئرمین ارسا کی زیرصدارت اجلاس
دورہ پاکستان میں اسحٰق ڈار سے ملاقات مفید رہی، ان سے 3 بنیادی نکات پر بات ہوئی، خطے کی صورتحال اور پاک بھارت تعلقات پر تفصیلی گفتگو ہوئی، ایرانی وزیر خارجہ
حکومت کی اولین ترجیح ملک کی اقتصادی ترقی ہے، پاکستان کبھی بھی ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائے گا جس سے علاقائی امن و سلامتی کو خطرہ ہو، شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
جنگی مشقوں میں جنرل عاصم نے ٹینک پر چڑھ کر فورسز سے خطاب کیا، کشمیر کو پاکستان کی ’شہ رگ‘ کے طور پر پیش کرنے سے بھارت کے اعصاب کو دھچکا لگا، نیو یارک ٹائمز
فتح میزائل 120 کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، آرمی چیف جنرل اور چیئرمین جوائنٹ چیفس نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے، آئی ایس پی آر
جارحیت مسلط کی گئی تو پوری طاقت سے جواب دیں گے، پہلگام ڈارمے کا مقصد بھارت میں جاری تحریکوں سے توجہ ہٹانا تھا، پاکستان اس افسوسناک واقعے میں ملوث نہیں، تقریب سے خطاب
دریائے چناب میں گزشتہ روز ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 87 ہزار کیوسک تھی، جو 10 ہزار 800 کیوسک رہ گئی، بھارت کشن گنگا ڈیم سے بھی دریائے جہلم کا پانی روکے گا، بھارتی میڈیا
2019 میں بھارتی جہاز گرائے اور پائلٹ کو چائے پلاکر واپس بھیجا، بھارت نے پھر کوئی مہم جوئی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو