پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کی ہر شکل میں مذمت کی ہے، تنازع جموں و کشمیر کا پرامن حل ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کا واحد راستہ ہے، شہباز شریف
’ابیر گلال‘ کو رواں ماہ 9 مئی کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، تاہم مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں گزشتہ ماہ 22 اپریل کو ہونے والے واقعے کے بعد فلم پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
مشقوں میں جدید اور بھاری ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ، پاک فضائیہ کے شاہین بھی 2019 کی تاریخ دہرانے کو تیار ہیں، ’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘ سوشل میڈیا کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا۔
بھارتی فوج ڈیوٹی پر تعینات فوجیوں کو ہٹا کر خود دراندازی کرواتی ہے، بھارتی فوج کی سرپرستی میں دہشت گردوں کو ہتھیار اور گاڑیاں دی جاتی ہیں، نائب صوبیدار سورندر سنگھ
ایئر مارشل ایس پی دھارکر مقبوضہ کشمیر میں رافیل طیاروں کی جارحانہ پروازوں کے نگران تھے، آپریشن کی ناکامی پر ان کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھائے جارہے تھے، ذرائع
2 ایٹمی قوتوں کے مابین کشیدکی کم نہ ہوئی تو صورتحال محدود جھڑپوں سے بڑھ کر جنگ کی صورت بھی اختیار کر سکتی ہے، ہماری افواج ہر طرح سے تیار ہیں، اسکائی نیوز کو انٹرویو
پشاور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مردان، کوہاٹ، سوات، ڈیرہ اسمٰعیل خان سمیت دیگر اضلاع کو فراہم کیے گئے 120 کلو وزنی سائرن 15 کلومیٹر تک آواز دینے کی صلاحیت کے حامل ہیں، حکام
پہلگام حملے اور اعلیٰ حکام کی جانب سے ممکنہ بھارتی فوجی حملے کے انتباہ کے بعد بھی فرنٹ لائن کے قریب رہنے والے زیادہ تر لوگ اس سے لاتعلق دکھائی دیتے ہیں۔
مارکو روبیو کا جے شنکر سے رابطہ، پاکستان کیساتھ ملکر جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کیلئے کام کرنے پر زور، دفاعی معاہدے سے فوجی توازن متاثر نہیں ہوگا، امریکی حکام
سندھ طاس معاہدے میں کسی فریق کیلئے یکطرفہ طور پر دستبردار ہونے کی کوئی شق نہیں، شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ کو حالیہ پیش رفت کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔
پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے، پاکستان کی سلامتی وخود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی نائب وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس
جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، عالمی تحقیقات کے مطالبے پر بھارت نے کوئی جواب نہیں دیا، اس کا مطلب ہے دال میں کچھ کالا ہے، میڈیا سے گفتگو