اگرچہ غیرملکی سفارتکار تحمل کا مظاہرہ کرنے کو کہہ رہے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان جتنی گہری بداعتمادی ہے، وہ فون کالز یا بیک چینلز پیغامات کے ذریعے ختم نہیں ہوسکتی۔
جی سی ای، آئی جی سی ایس ای، آئلٹس اور یونیورسٹی آف لندن کے امتحانات بھی منسوخ، فیصلہ امیدواروں کی سلامتی کو ترجیح دینے کیلئے کیا گیا ہے، پاکستان برٹش کونسل
قوم کی سیکیورٹی محفوظ ہاتھوں میں ہے، رافیل نہیں بھارت کا غرور گرا ہے، ہیروپ ڈرونز میزائل دفاعی نظام نے گرائے، ایل او سی پر 40 سے 50 بھارتی فوجی ہلاک کیے، عطااللہ تارڑ
سیٹلائٹ سے چلائے جانیوالے ہیروپ بغیر پائلٹ کی ’فضائی گاڑی اور میزائل‘ کی خصوصیات یکجا، حریف کے فضائی دفاع کو نشانہ بناسکتا ہے، فریکوئنسی بلاک کرنا مشکل ہے، ماہرین
بعض مداحوں نے انہیں بکاؤ بھی قرار دیا اور لکھا کہ وہ بھارتی جارحیت کی مذمت کرنے کے بجائے غیر اہم اور غیر ضروری بات کر رہی ہیں، کچھ افراد نے انہیں خاموش رہنے کا مشورہ بھی دیا۔
لاہور، گوجرانوالہ، چکوال، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور، میانو، چھور اور کراچی کے قریب بھارتی ہیروپ ڈرون گرائے گئے ہیں، پاکستان میں بھارتی ڈرون بھیجنے کا عمل جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نے 5 طیارے گرا کر اپنی خودمختاری پر حملے کا سخت جواب دیا، اب امید کرتے ہیں کہ نئی دہلی پیغام سمجھ گیا ہو اور ایسی مزید ہتک آمیز کوتاہیاں نہ دہرائے۔
موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہورہا ہے، روٹس کی عارضی بندش کا فیصلہ ملکی ائیرلائنز کے اثاثوں اور مسافروں کی اپنی حفاظت کی خاطر کیا جاتا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان پہلگام واقعے کی تحقیقات کیلئے تیار تھا، بھارت نے میزائل داغ دیے، عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرائے، رضوان سعید، ڈاکٹر فیصل کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
کراچی میں 2، لاہور 3، راولپنڈی 3، شیخوپورہ 1، گوجرانوالہ 2، چکوال 1، چولستان 1، اٹک میں بھی ایک جاسوس ڈرون کو گرادیا گیا، ڈہرکی اور اٹک میں 2 شہری شہید ہوئے