کسی کو ملکی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور جو بھی ایسی کوشش کرے گا اس کی قیمت ادا کرے گا، جنرل عاصم منیر کی ائیرچیف مارشل سے ملاقات میں گفتگو
فرانس کی متعلقہ اتھارٹیز اس بات کی تحقیق کر رہی ہیں کہ آیا رات گئے پاکستان نے ایک سے زائد رافیل طیارے مار گرائے ہیں، فرانس کے انٹیلیجنس اہلکار کا سی این این کو بیان
قومی سلامتی کمیٹی نے اقوام متحدہ کے آرٹیکل 51 کے تحت دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے مسلح افواج کو مکمل اختیار دیا ہے کہ وہ مناسب وقت، جگہ اور طریقے سے جواب دے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
حالیہ دور میں عوام زیادہ جذباتی ہوچکے ہیں، عوام کے جذبات چھوٹی چھوٹی باتوں پر مجروح ہونے لگے ہیں، اس لیے ’ابیر گلال‘ کو بھی ریلیز کیا جانا چاہیے، اداکار
سوشل میڈیا پر چل رہا ہے کہ فرانس کا کہنا ہے کہ ہمارے رافیل طیاروں کی مشین تو بہت بہترین ہے، دراصل بھارتی پائلٹ نکمے تھے جو صحیح طریقے سے نہیں لڑسکے، اسحٰق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان ایئرفورس کو حملے کی اجازت ہوتی تو نتائج کچھ اور ہوتے اور یہ 5 کے بجائے زیادہ بھارتی طیارے نشانہ بنتے، نائب وزیراعظم کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو