چیف سیکریٹری کے زیر صدارت اجلاس میں جنگ جیسی پیشرفت کی صورت میں محکموں اور اداروں کے کردار اور ذمہ داریوں کا جائزہ لینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
شائع03 مئ 202510:43am
اب تک باضابطہ درخواست نہیں ملی، یہ فورم خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ہے، اور کشیدگی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، صدر سلامتی کونسل انجیلوس سیکیریس کا اظہار خیال
آئندہ چند روز میں نئی دہلی کو باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ ہوگیا، معاہدے کی معطلی پر عالمی فورمز پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے پر بھی غور کیا گیا۔
پہلگام واقعے کے بعد، بھارتی فوجیوں اور نیم فوجی دستوں نے وادی بھر میں کارروائیاں تیز کر دی ہیں، بڑے پیمانے پر گھروں پر چھاپے مارے اور گرفتاریاں کی ہیں، کشمیر میڈیا سروس
ماضی میں جب بھارتی کمانڈر ابھینندن نے سرحدی خلاف ورزی کی تھی تو پاکستان نے اس کی مہمان نوازی کرتے ہوئے اسے چائے بھی پلائی تھی، جس کا ذکر انہوں نے انڈیا میں بھی کیا تھا، گلوکار
وزیراعظم نے کسی ثبوت کے بغیر پاکستان کو پہلگام واقعے سے جوڑنے کے بے بنیاد بھارتی الزامات کو یکسر مسترد کردیا، شفاف بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کا اعادہ کیا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنت مرزا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری تازہ کشیدگی پر کوئی بات نہیں کی اور وہ ہونٹوں کو بند کرنے کا اشارہ کرتے ہوئے وہاں سے چلی گئیں۔
پہلگام واقعے سے متعلق پوسٹ نہیں کی، یہ وقت سیاست اور ایک دوسرے پر الزام لگانے کا نہیں بلکہ ایک دوسرے کے درد کو سمجھ کر حقائق کی جانب بڑھنے کا ہے، اداکارہ
وزیر اعظم شہباز شریف پہلے ہی بھارت کو تحقیقات کی پیشکش کرچکے ہیں، اس معاملے پر یا تو 2، 3 ملک مل کر تحقیقات کرلیں یا پھر اقوام متحدہ کا کمیشن بنا دیں، خواجہ آصف
ڈونلڈ ٹرمپ کے دو ساتھیوں وائٹ ہاؤس کے سابق نائب معاون کیتھ شلر اور ٹرمپ آرگنائزیشن کے سابق ایگزیکٹو جارج سوریال کو پاکستان کے لیے غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسا حل نکالیں جس سے طویل مدتی امن اور علاقائی استحکام برقرار رہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
حالات کو بہتر بنانے کے لیے بیک چینل مذاکرات جیسے دیگر راستے بھی موجود ہیں، سعودی عرب، ایران یا متحدہ عرب امارات جیسے ممالک ثالثی کر سکتے ہیں، امرجیت سنگھ دولت
بھارتی رویے سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، قوم متحد اور مسلح افواج کیساتھ ہے، پاک فوج خطرے وجارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامیہ
اس ملک کی حفاظت کیلئے 25 کروڑ عوام بغیر وردی کے فوجی ہیں، سب کچھ اپنی جگہ لیکن بدمعاشی نہیں چلے گی، کیا پڑھی لکھی قوم ایسے کرتی ہیں؟ سابق کپتان کا جواب