آگے کا راستہ کٹھن ہے، کیونکہ جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے برسوں کی محنت سے بنائے گئے پل جلا دیے ہیں، وہیں چین پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، بھارتی صحافی
شائع07 ستمبر 202512:00am
بھارت کے ڈیمز بھریں گے تو وہاں سے پانی آئے گا، سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ، چیئر پرسن کمیٹی کا وزارت کی ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی۔
دہشتگردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کی منفی سوچ اور وسائل ہیں، افواج عوام کی تائید سے پراکسی جنگ کا قلع قمع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
حالیہ جنگ میں پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے بہترین کارکردگی دکھائی، ہم نے 26 مقامات پر مزائل فائز کئے سب ٹارگٹ پر لگے، ہمارے پاس بھارت کے 6 جہاز گرنے کے ثبوت موجود ہیں، محسن نقوی کا لاہور میں سیمینار سے خطاب
انٹرنیشنل میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا میڈیا قرار دیا، پاکستان آرمی اور اس کی قیادت کو دنیا بھر میں نمایاں مقام ملا، ہماری بات دنیا نے نہیں سنی، ریٹائرڈ میجر جنرل یش مور
مودی اپنے بیانات سے گھر میں اٹھا طوفان روکنے کی کوشش کررہا ہے، پاکستان کا بھارت کے اندرونی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، اچھے ہمسایوں کی طرح رہا جائے تو برصغیر میں امن ممکن ہے، وزیر دفاع
قرارداد استحکام پاکستان پارٹی کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے پیش کی، بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کرنا اور ملکی وقار بلند کرنا قابل ستائش ہے، قرارداد کا متن
سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین ایسی ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں جن میں مبینہ طور پر بھارتی آرمی چیف کو حالیہ پاک-بھارت فوجی تنازع میں6 لڑاکا طیارے اور 250 فوجی کھونے کا اعتراف کرتے دکھایا گیا ہے
عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی تائید ہے، ہم توقع رکھتے ہیں کہ بھارت فوری طور پر معاہدے کے معمول کے طریقہ کار کو بحال کرے گا اور عدالتی فیصلے پر دیانت داری سے عمل کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
گیس اور انٹرنیٹ سمیت دیگر سہولیات روکی جارہی ہیں، سفارتکاروں کے پانی، دودھ، گیس اور فوڈ ڈلیوری پر بھی اپریل سے وقتاً فوقتاً پابندی لگائی جارہی ہے، سفارتی ذرائع
پہلے بھی بھارت نے جنگ مسلط کی جس میں انہیں عبرتناک شکست دی اور اگر دوبارہ مجبور کیا گیا تو مودی سرکار کو واضح کردوں کہ ہم پیچھے ہٹنے اور جھکنے والے نہیں ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی کا تقریب سے خطاب
بھارت نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، جیسے طیاروں کے ملبے کی تصاویر، ریڈار مانیٹرنگ ڈیٹا وغیرہ، جب کہ پاکستان پہلے ہی بھارتی طیارے مار گرانے کے بڑے پیمانے پر متعلقہ شواہد پیش کرچکا ہے، سابق دفاعی اتاشی چین
بھارت خود کو وشوا گرو کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے لیکن عملی طور پر ایسا کچھ نہیں، پاکستان نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، آرمی چیف کا امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
بھارتی ایئر چیف کی پاکستانی لڑاکا طیارے تباہ کرنے کے جھوٹے دعوے کو مودی کی شمشان گھاٹ میں جلی اور راکھ ہوئی سیاست کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش کی، وزیر دفاع
جھوٹ سے جنگوں میں فتح نہیں ملتی، فتح قومی عزم، اخلاقی بالادستی اور پیشہ وارانہ صلاحیت سے حاصل ہوتی ہے، پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا، خواجہ آصف
پاکستان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے پتے درست طریقے سے کھیلے ہیں، اور زیادہ رکاوٹوں کے بغیر امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوگیا، بلومبرگ
فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کو کچھ مالی نقصان برداشت کرنا پڑا، قومی خود مختاری اور سلامتی کے دفاع کا معاملہ ہو تو کوئی قیمت زیادہ نہیں ہوتی، وزیر دفاع خواجہ آصف