جھوٹ سے جنگوں میں فتح نہیں ملتی، فتح قومی عزم، اخلاقی بالادستی اور پیشہ وارانہ صلاحیت سے حاصل ہوتی ہے، پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا، خواجہ آصف
اپ ڈیٹ09 اگست 202506:53pm
پاکستان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے پتے درست طریقے سے کھیلے ہیں، اور زیادہ رکاوٹوں کے بغیر امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوگیا، بلومبرگ
فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کو کچھ مالی نقصان برداشت کرنا پڑا، قومی خود مختاری اور سلامتی کے دفاع کا معاملہ ہو تو کوئی قیمت زیادہ نہیں ہوتی، وزیر دفاع خواجہ آصف
طیارے گرنے کی اصل وجہ رافیل کی کارکردگی نہیں بلکہ بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی تھی، بھارتی پائلٹس کو یقین دلایا گیا تھا کہ پی ایل 15 میزائل کی رینج صرف 150 کلومیٹر ہے، رائٹرز
بھارت آپریشن سندور میں اپنا کوئی بھی تزویراتی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا،عجب اتفاق ہے کہ بھارتی لوک سبھا کی بحث کے آغاز پر پہلگام واقعے کے مبینہ ملزمان مارے گئے، ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت انسداد دہشتگردی اور ریاستی رٹ کے قیام سےمتعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کاجائزہ اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر و دیگر حکام نے شرکت کی۔
بھارت اپنے اسٹریٹجک مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا، جبکہ پاکستانی افواج کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں اور فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانا ایک ناقابل تردید حقیقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھسیانہ ایئر فورس اسٹیشن کے پاس رافیل لڑاکا طیارے کا ملبہ گرا، اس کی فوٹو لے کر آیا ہوں، وہاں پر خود گیا، جس پر BS-001 درج تھا، رکن پارلیمنٹ امریندر سنگھ
ضلع سری نگر کے علاقے دچگام میں بھارتی فوج، پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا آپریشن مہادیو، بے گناہ نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس
پہلگام حملے میں ملکی سطح کے دہشت گرد بھی ملوث ہو سکتے ہیں، یہ کیوں مان لیا گیا ہے کہ وہ پاکستان سے آئے؟ اس کا کوئی ثبوت تو موجود نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ کا انٹرویو
جو قوت بھارت کی یکجہتی، سالمیت اور خودمختاری کو چیلنج کرے گی یا عوام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گی، اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کارگل وار میموریل پر خطاب
درحقیقت طیارے ہوا میں مار گرائے جا رہے تھے، 4 یا 5، لیکن میرا خیال ہے کہ 5 طیارے واقعی مار گرائے گئے تھے، امریکی صدر کی ریپبلکن قانون سازوں کیلئے عشائیے میں گفتگو
جہاں دنیا کا بھارتی بیانیے پر سے اعتماد اٹھ رہا ہے وہیں پاکستان اب اپنی سرزمین پر ہونے والے ہر حملے کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے رہا ہے، کیا پاکستان کی یہ لائحہ عمل درست ہے؟
مقبوضہ کشمیرمیں مزاحمت کو ریاستی طاقت سےکچلنا انسانی وقارکی تضحیک ہے، مودی سرکاربھی ڈوگرہ راج کی طرح کشمیریوں کیخلاف ظالمانہ اقدامات کررہی ہے، وزیر داخلہ کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام
بنگلہ دیش میں شیڈول سالانہ اجلاس کے مقام کو تبدیل کرنے کیلیے بھارت نے رکن ممالک پر دباو ڈالنا شروع کر دیا، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ بورڈ نے بھی بھارتی ایما پر اجلاس کی مخالفت کردی ہے۔