جسبیر سنگھ نے دہلی میں منعقدہ یومِ پاکستان کی تقریب میں دانش کی دعوت پر شرکت کی، جہاں ان کی ملاقات پاکستانی فوجی افسران اور وی لاگرز سے ہوئی، بھارتی پولیس کا دعویٰ
پاک-امریکا تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں، دونوں ملک جمہوری روایات اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، شہباز شریف کا امریکی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
وزیراعظم بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کریں گے، نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار، وفاقی وزرا خواجہ آصف اور عطا اللہ تارڑ بھی سعودی عرب جائیں گے۔
دنیا نے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی تعریف کی، بھارت میں ایک دوسرے پر الزام تراشی کی جارہی ہے، بھارت کےخلاف چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی، نائب وزیراعظم کی پریس کانفرنس
وفد نے پہلگام حملے پر بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کیا اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا، ترجمان دفتر خارجہ
بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، مودی کو دیکھیں تو لگتا ہے نیتن یاہو کی کاپی ہے، صورتحال بگڑنے سے پہلے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے، پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ کی نیوز کانفرنس
ریئل ٹائم میں پاکستان نے خود ردعمل دیا، چین سے سیٹلائٹ انٹیلی جنس نہیں ملی، مستقبل میں تنازعات مخصوص علاقوں تک محدود نہیں رہیں گے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
عوام سے افواج ہیں اور افواج سے عوام ، ہمارے درمیان کوئی نہیں آسکتا اور ہمیں قوی یقین ہونا چاہیے کشمیر نے پاکستان ہی بننا ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی ہلال ٹالکس میں خصوصی گفتگو
بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات خطرناک ذہنیت کے عکاس ہیں، بھارت کا پاکستان کو عدم استحکام کا ذمے دار ٹھہرانا حقائق کے منافی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اہم سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں کون سا ملک زیادہ دیر تک چوکنا رہ سکتا ہے کیونکہ فوج کو مکمل جنگی حالات کے لیے مکمل تیار یا اسٹینڈ بائی پر رکھنے پر کافی لاگت آتی ہے۔
بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد بلوچستان کے امن کی تباہی اور ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے کے درپے ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ میں عظیم الشان جرگے سے خطاب
بھارت کو پاکستان کیخلاف جنگ میں نقصان اٹھانا پڑا، قوم کو اندھیرے میں رکھا گیا، پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلاکر قوم کو حقائق بتائے جائیں، ملکارجن کھڑگے کا ’ایکس‘ پر پیغام
غیر حل شدہ تنازع کشمیر موجود ہے، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی، پاکستان کا پانی روکنا یا موڑنا جنگی اقدام تصور ہوگا، مذاکرات ناگزیر ہیں، شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب
بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذوں پر بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، آئندہ بھی کوئی بھی مہم جوئی ہوئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے خطاب
اہم بات یہ نہیں کہ طیارے گرائے گئے، بلکہ یہ ہے کہ وہ کیوں گرائے گئے، جو غلطیاں ہوئیں، ہم نے انہیں سمجھا اور درست کرلیا، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کا بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو
بھارت کولمبیا کی حکومت سے اس بات پر مایوس ہے کہ اس نے پہلگام حملے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرنے کے بجائے، آپریشن سیندور کے دوران پاکستان میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا، ششی تھرور
چین کی جانب سے دیے گئے طیارے عمدہ تھے مگر فرانس کے طیارے اتنے عمدہ نہیں تھے، پاکستان نے 5 طیارے گرائے، مودی کرپشن کی تحقیقات ہونے نہیں دے گا، سابق وزیر کا انٹریو
مستقبل میں یہ تنازع پورے بھارت اور پاکستان تک پھیل جائے گا، عالمی برادری کی مداخلت سے قبل ہی نقصان اور تباہی ہوسکتی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا رائٹرز کو انٹرویو