گھڑی ہوئی کہانیاں سستا پروپیگنڈا ہیں جن کا مقصد اپنے ہی عوام کو گمراہ کرنا ہے، بھارت کے کرکٹ میں سیاست کو گھسیٹنے سے کھیل کی روح کو نقصان پہنچ رہا ہے، ’ایکس‘ پر پیغام
اپ ڈیٹ01 اکتوبر 202504:41pm
ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان ٹرافی کے معاملے پرگرما گرمی، بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹرافی لینے کیلئے اصرار، یہ بات اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں، چیئرمین پی سی بی کا جواب
جب حکومت نے کھیلنے کی اجازت دیدی ہے تو ہاتھ ملانا کوئی بڑی بات نہیں، بطور کھلاڑی میں چاہوں گا کہ ہم کھیل پر توجہ دیں، یہ زیادہ بہتر ہوگا، بھارت کو عالمی چیمپئن بنوانے والے سابق کپتان کا انٹریو
سوریا کمار یادیو نے پاکستانی صحافی کے سوال پر جواب دیے بغیر کہا ’آپ تو غصہ ہورہے ہیں‘، پھر کہا آپ کا سوال ہی سمجھ نہیں آیا، ٹرافی نہ ملنے سے متعلق سوالات پر بھی ٹال مٹول کرتے رہے۔
اگر اے سی سی کا سربراہ موجود ہے تو وہی ٹرافی دے گا، اگر آپ اس سے ٹرافی نہیں لیں گے تو ٹرافی کیسے ملے گی؟ امید ہے دوسری ٹیمیں یہ رویہ نہیں اپنائیں گی، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
پاکستان ٹیم فائنل کی میچ فیس 7 مئی کو بھارتی حملے میں شہید ہونے والی معصوم شہریوں کے نام کرتی ہے، کپتان سلمان علی آغا کا میچ کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان
دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر اب تک 102 ٹی20 میچز کھیلے جاچکے ہیں، پاکستان نے یہاں سب سے زیادہ 37 ٹی20 میچز کھیلے جس میں سے 20 جیتے اور 16 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب کے لیے آمد کے موقع پر یہ سخت جواب ایک بھارتی خاتون صحافی کو اس کے سوال کے جواب میں دیا
دبئی میں سماعت کے دوران میچ ریفری اور آئی سی سی حکام نے سوریا کمار یادیو سے وضاحت طلب کی اور انہیں مستقبل میں سیاسی بیان نہ دینے کی ہدایت بھی کی، ذرائع
جب بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کرلیا کہ آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان کیخلاف کھیلیں گے تو پھر اس طرح کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں، پوری لگن اور اصولوں کے ساتھ کھیلیں ورنہ میچ ہی نہ کھیلیں، محمد اظہر الدین
فینز حارث رؤف کو ’کوہلی کوہلی کے نعرے‘ لگا کر تنگ کرنے کی کوشش کرتے رہے تو جواب بھی فاسٹ باؤلر انہیں 6 بھارتی طیاروں کی تباہی کی کہانی اشاروں میں سمجھاتے رہے۔
بھارت کو جو سبق سکھایا وہ زندگی بھر یاد رکھے گا، کامیابی سیاسی وعسکری قیادت کے اتحاد کا نتیجہ ہے، شہباز شریف کا لندن میں اوورسیز پاکستانیز کے کنونشن سے خطاب
آخری بار پاکستان نے بھارت کو ستمبر 2022 میں ایشیا کپ سپر فور کے مقابلے میں ہرایا تھا، اگلے اتوار کو بھی دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا ہونے کا امکان، یہ روایتی حریفوں کے مابین ایشیا کپ کا پہلا فائنل ہوسکتا ہے۔
پاکستان میں ریکارڈ مون سون بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 60 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 25 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی امور کی رپورٹ
ایشین کرکٹ کونسل کی تحقیقات مکمل ہوگئیں جس میں پاک-بھارت میچ کے ریفری کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی ہے اور اینڈی پائیکرافٹ نے سب کچھ جان بوجھ کر کیا، ذرائع
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے پاکستان مخالف پوسٹیں کی گئیں جس میں پائیکروف نے اپنے متنازع فیصلے پر قائم ہیں اور انہوں نے قومی کھلاڑیوں پر تنقید کی۔
ہم نے اپنی عسکری برتری ثابت کی اور بھارت کے چھ طیارے مار گرائے، اب وہ کھیل کے میدان میں سیاست لے کر آ رہا ہے، اسلام آباد میں ڈاکٹر رابعہ اختر کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب