شاید بھارت میں دباؤ بہت زیاد ہے، کبھی کہتے ہیں عارضی سیز فائر ہے، کبھی کہتے ہیں یہ ٹریلر تھا ابھی اصل فلم چلنا باقی ہے، ہم نے تو اپنا حساب چکا دیا، کوالالمپور میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
اپ ڈیٹ11 جولائ 202502:41pm
بھارت نے پہلگام حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کی پیش کش کو رد کیا، بھارتی عوام سے جھوٹ بولا گیا، ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی کا بھارتی صحافی کو انٹرویو
امریکا نے دونوں حکومتوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی دی تھی اور میں نے خود نئی دہلی اور اسلام آباد کی قیادت سے رابطہ کیا تھا، ڈونلڈ ٹرمپ
نامعلوم ذرائع سےآنے والی ای میلز کو نہ کھولنے، اٹیچمنٹ کو اینٹی وائرس سے اسکین کرنے، دہری تصدیق کا نظام اپنانے، مشکوک ای میل کی اطلاع فوری آئی ٹی ایڈمن کو دینے کی سفارش
آپریشن سندور میں بھارتی فوج کو صرف لائن آف کنٹرول پر 250 سے زائد ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی حکومت اور فوج نے ہزیمت سے بچنے کیلئے آج تک ہلاکتوں کو قبول نہیں کیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات ہوں، جس میں دہشت گردی کے مسئلے پر بات ہو، تو مجھے یقین ہے کہ اسلام آباد کو ان معاملات پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
بھارت نے اس یاترا کے لیے سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے اور 45 ہزار اہلکاروں کو جدید ترین نگرانی کے آلات کے ساتھ تعینات کیا ہے تاکہ وہ اس سفر کی نگرانی کر سکیں۔
آئیں مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کریں، آئیں پانی کو ہتھیار بنانے کا سلسلہ ختم کریں اور ہمالیہ جتنے بڑے امن کی بنیاد رکھیں، سابق وزیر خارجہ کی بھارت کو پیشکش
ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے مؤقف کو درست ثابت کرتا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی بدستور مؤثر اور فعال ہے اور بھارت کو اسے یکطرفہ طور پر معطل کرنے کا کوئی حق نہیں، دفتر خارجہ
خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا، جو یہ سمجھتے ہیں کشمیریوں کی امنگوں کو دبایا جاسکتا ہے وہ غلطی پر ہیں، بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیکر خطے کو بڑے تنازع سے بچایا، آرمی چیف
دہشتگردی بھارت کا اندرونی مسئلہ ہے جو اس کے اپنی اقلیتوں اور بالخصوص مسلمانوں سے متعصبانہ اور ظالمانہ رویوں کا نتیجہ ہے، فیلڈ مارشل کی 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے گفتگو
4 روزہ تنازع کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک وسیع سفارتی محاذ کھولا وہ امید کررہا تھا کہ وہ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔
’پاکستان اپنی طرف سے معاہدے پر مکمل طور پر کاربند ہے اور اپنے جائز حقوق اور حصص کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘، دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر ردعمل
چیئرمین پیپلزپارٹی سفارتی مشن کے بعد وطن واپسی پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیاگیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سینیٹر شیری رحمٰن اور دیگر رہنما بلاول بھٹو کے ساتھ موجود تھے
پہلگام واقعے میں پاکستان پر بغیر ثبوتوں کے الزام تراشی کی گئی، بھارت کشمیریوں کے حق خوداردیت کا احترام کرے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے منیب احمد
دونوں رہنماؤں نے ایران، اسرائیل کشیدگی پر تفصیلی تبالہ خیال کیا،فیلڈمارشل نے پاک بھارت کشیدگی میں سیز فائر کیلئے امریکی صدر کےکردار کو سراہا، آئی ایس پی آر