PakistanCricket
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئی سی سی انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستان کی کٹ کی رونمائی کردی۔
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2020 01:41am
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ سے ہو گا۔
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2020 06:41pm
پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث سہیل نے آسٹریلین شائقین اور سابق کرکٹرز کی تنقید کے بعد اپنے جشن کا انداز تبدیل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2020 04:08pm
آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں حارث رؤف نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے دیا۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2020 04:08pm
پی سی بی نے انڈر19 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں نسیم شاہ کا نام شامل کیا تھا تاہم بعدازاں ان کے نام کو واپس لے لیا گیا۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2020 04:08pm
سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آئندہ ہفتے 6 اور 7 جنوری کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2020 11:44pm
سابق آسٹریلین آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے پرعزم ہیں اور انہوں نے شائقین کے نام اردو میں خصوصی پیغام دیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2020 06:53pm
پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف بھی عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2020 06:53pm
بابر نے سال 2019 میں تینوں فارمیٹس میں عمدہ کھیل پیش کیا اور اگلے سال بھی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کا عزم ظاہرکیا۔
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2020 07:12pm
پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے تمام 34 میچز ملک کے 4 شہروں میں کھیلے جائیں گے،فائنل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2020 07:12pm
محمد نسیم کو انڈر19 ورلڈ کپ کا حصہ بنانے پر پاکستان جویئر اور سینئر سلیکشن کمیٹی کے درمیان چند ہفتوں سے بحث جاری تھی۔
شائع 01 جنوری 2020 01:46pm
ہم نے چار اہداف مقرر کیے تھے جنہیں سال کے اختتام پر مکمل طور پر حاصل کر لیا گیا، چیئرمین پی سی بی احسان مانی
شائع 31 دسمبر 2019 06:16pm
مستقبل میں بہترین نتائج کے حصول کے لیے کام جاری ہے جس کے ثمرات آہستہ آہستہ سب کے سامنے آئیں گے، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر
شائع 31 دسمبر 2019 03:29pm
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں، بنگلہ دیش کو کسی کے بھی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے، شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2020 05:52pm
قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردرن کو سینٹرل پنجاب کے خلاف اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 312رنز درکار ہیں۔
شائع 29 دسمبر 2019 07:34pm
گزرے سالوں کی طرح 2019 میں بھی چند ایسے واقعات رونما ہوئے جو شائقین کرکٹ کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 01:28am
ٹیسٹ میچز آگے منتقل کرنا ناممکن ہے اور پاکستان اپنے میچز ہوم گراؤنڈ پر ہی کھیلے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 06:20pm
ہم اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، پاکستان میں صرف ٹی20 میچز کھیلنا چاہتے ہیں، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 06:20pm
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ اب انگلش کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ایونٹس میں باؤلنگ نہیں کرا سکیں گے۔
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2019 01:09am
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کی بدولت پاکستانی ٹیم بھی ایک درجہ ترقی کر کے ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 06:20pm
بنگلہ دیش نے موقف نرم کرتے ہوئے ٹی20 سیریز کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے بارے میں سوچنے کا عندیہ دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2019 06:20pm
سری لنکن کرکٹرز نے بہترین سیکیورٹی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ ملک قرار دے دیا۔
شائع 24 دسمبر 2019 02:09pm
دوسری اننگز میں پاکستان کو آغاز میں اچھی پارٹنرشپ ملی جس کے بعد میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا، دمتھ کرونارتنے
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 03:39pm
پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی والدہ کے نام کردی۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 03:39pm
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ورلڈ چیمپیئن شپ میں قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 03:39pm
بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے کی کی وجہ سمجھ نہیں آئی، آئی سی سی مداخلت کرے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 03:38pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کے چوتھے دن پاکستان کرکٹ بورڈ نے شہرقائد کے سابق کرکٹرز کونیشنل اسٹیڈیم مدعو کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2019 09:38pm
پاکستان نے سری لنکا کو فتح کے لیے 476 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم 7وکٹیں گنوا چکی ہے۔
شائع 22 دسمبر 2019 06:21pm
پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش کے دوسرے...
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2019 09:38pm
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کی دوسری اننگز میں پاکستان کے چار ابتدائی بلے بازوں کی سنچریاں اسکور کیں۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2019 03:03pm